Month: 2024 دسمبر
وزیراعلیٰ مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کیلئےتاریخی اقدام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکاشتکاروں اورزراعت کےفروغ کےلئےتاریخی اقدام،محکمہ زراعت پنجاب اورچینی اےآئی فورس ٹیک کےدرمیان ایم اویوپردستخط ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم ...دسمبر 9, 2024اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈ
کاروباری ہفتےکےپہلےروزاسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ،ایک لاکھ9ہزارکی نئی بلندترین سطح پرپہنچنےکاریکارڈقائم ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کےپہلےروزاسٹاک مارکیٹ منفی سےمثبت زون میں آگئی،اسٹاک ...دسمبر 9, 2024میٹا کی طرف سےواٹس ایپ میں ایک نیا اور کار آمد فیچر متعارف
واٹس ایپ کا انتہائی کارآمد فیچر متعارف،میٹا کی طرف سے ایپ میں ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہاہے ، جس سے ...دسمبر 9, 2024پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے ہماری سیاسی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ہفتہ وار ...دسمبر 7, 2024مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے،مولانافضل الرحمان
سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس کوشدت اورانتہاپسندی کی طرف دھکیلاجارہاہے۔ نوشہرہ میں جلسہ سےخطاب کرتےہوئےسربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ دینی ...دسمبر 7, 2024بالی ووڈ کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونےکوتیار
بھارتی فلم انڈسٹری کےتینوں خان ایک ساتھ فلم میں جلوہ گرہونے کے لئے تیار ،عامرخان نےکہاہےکہ وہ سلمان خان اورشاہ رخ خان ...دسمبر 7, 2024ججزکوبتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس قدراہم ہے،جسٹس منصورعلی شاہ
سپریم کورٹ کےسینئرترین جج جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ میں آئینی بینچ میں نہیں مگر ججز کو بتاناچاہتاہوں کہ بچوں کیلئے انصاف کس ...دسمبر 7, 2024بار شیں کب اورکہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں ، گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کر دی۔ ...دسمبر 7, 20249مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
9مئی کے مقدمات میں عدالت نےملزمان کےوکلاکودلائل کیلئے طلب کرلیا۔ لاہورانسداددہشتگردی عدالت کےجج ارشدجاویدنے9مئی کےمختلف مقدمات کی سماعت کی۔ جے آئی ٹی ...دسمبر 7, 2024پنجاب حکومت کاکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ
پنجاب حکومت نےچھوٹےکاروبارکےفروغ کیلئےکاروبارکارڈسکیم متعارف کرانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت بزنس لون سکیم کےبارےمیں اجلاس ہوا،جس میں مریم نوازنےسمال اور ...دسمبر 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©