Month: 2024 دسمبر
جارجیا،ہزاروں افرادکااحتجاج ،مظاہرین کاپولیس پرحملہ
جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،دوران احتجاج مظاہرین نےپولیس پرحملہ کردیا۔ جارجیاکےدارالحکومت تبلیسی میں ہزاروں افرادکااحتجاج جاری،شرکانےیورپی یونین میں شمولیت کےمذاکرات معطل ...دسمبر 2, 2024فلسطینیوں کی نسل کشی، خلیج تعاون کونسل کااعلامیہ جاری
غزہ میں جنگی جرائم اورفلسطینیوں کی نسل کشی بندکی جائے،خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس کااعلامیہ جاری کردیا گیا۔ کویت میں خلیج ...دسمبر 2, 2024جی ایچ کیوحملہ کیس:عمران خان پرایک بارپھرفردجرم کی کارروائی ملتوی
جی ایچ کیوحملہ کیس میں بانی تحریک انصاف عمران خا ن سمیت 66ملزمان پر فرد جرم عائدکئے جانے کی کارروائی چھٹی مرتبہ ...دسمبر 2, 2024آئی ایم ایف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ
بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )پروگرام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کی راہ میں رکاوٹ بن گیا۔ شہریوں پرپیٹرولیم مصنوعات ...دسمبر 2, 2024ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا،ٹیسلا کے روبوٹس کی مال میں خریداری کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیا ۔ سوشل ...دسمبر 2, 2024طلباکی موجیں ختم، تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ہفتہ کی چھٹی ختم، وفاق کے زیر انتظام تعلیمی ادارے اب ہفتے کو بھی کھلیں گے۔ ...دسمبر 2, 2024پی آئی اے کی یورپ کیلئےپہلی پرواز کب جائے گی؟
یورپ جانیوالے پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ، پی آئی اے کی یورپ کیلئے پہلی پرواز کب جائے گی؟ قومی ائیر لائن ...دسمبر 2, 2024ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثر،صارفین پریشان
ملک کےمختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےصارفین کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ انٹرنیٹ کی رفتارآہستہ ہونےسےملک کےمختلف شہروں میں صارفین کوواٹس ایپ ...دسمبر 2, 2024پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےایک اورتاریخ رقم کردی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100 انڈیکس ایک لاکھ 2 ہزارسےتجاوزکرگیا۔ کاروباری ہفتےکےپہلےروزکاروبارکےآغازپرہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس ...دسمبر 2, 2024کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی
کہیں بادل برسیں گے،کہیں برفباری ہوگی،محکمہ موسمیات نےنویدسنادی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ...دسمبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©