Month: 2024 دسمبر
امریکہ:بےگھرافرادکی تعدادامیں ریکارڈاضافہ،محکمہ ہاؤسنگ کاہوشرباانکشاف
امریکی محکمہ ہاؤسنگ نےانکشاف کیاہےکہ رواں سال امریکہ میں بے گھر ہونے والےافرادکی تعدادمیں ریکارڈ18فیصداضافہ ہواہے۔ امریکی محکمہ ہاؤسنگ کےمطابق امریکہ میں ...دسمبر 28, 2024جڑواں شہروں کے درمیان میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری
جڑواں شہروں کے مسافروں کیلئے خوشخبری،سی ڈی اے نے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دیدی۔ جڑواں شہروں وفاقی دارالحکومت ...دسمبر 28, 2024برفباری کے شوقین سیاحوں نے ملکہ ٔ کوہسار اور گلیات کا رخ کر لیا
نئے سال کی آمد کا جشن منانے اور برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ ٔ کوہسار ...دسمبر 28, 2024چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا
چین نے تبت میں دنیا کا پہلا سپر ڈیم تعمیر کرنے کا اعلان کردیا،یہ ڈیم دنیا کے سب سے بڑے تھری گورجز ...دسمبر 28, 2024واٹس ایپ کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر صارفین کو نہ ...
واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،میٹا کی مقبول ترین اپیلی کیشن کی 2024 کی وہ خفیہ ٹِرکس جن کا علم بیشتر ...دسمبر 28, 2024اووربلنگ قابل قبول نہیں،ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اووربلنگ کسی طورقابل قبول نہیں،ملوث افسران کیخلاف سخت کارروائی ہوگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی ...دسمبر 28, 2024ایک سال میں کتنی مہنگائی ہوئی،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی
ایک سال میں کتنی چیزیں مہنگی اورکتنی سستی ہوئیں،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ٹماٹر138.53فیصد ...دسمبر 28, 2024پہلاٹیسٹ:جنوبی افریقہ کی ٹیم 301پرڈھیر،پاکستان کی بیٹنگ جاری
پہلےٹیسٹ میچ کےدوسرےروزجنوبی افریقہ کی پوری ٹیم 301رنزبناکرپویلین لوٹ گئی اورمیزبان ٹیم کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری شاہینوں دوسرےروزکےاختتام تک3وکٹوں پر88رنزبنالیے۔ ٹاس: ...دسمبر 28, 20249 مئی کے پیچھے مربوط سازش اور منصوبہ بندی تھی، ترجمان پاک فوج
ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ9 مئی کے پیچھے مربوط سازش اور منصوبہ بندی تھی، اس منصوبہ بندی اور ...دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©