Month: 2024 دسمبر
افغانستان ہماراہمسایہ اوربرادرملک ہے،دلی خواہش ہےتعلقات بہترہوں ،وزیراعظم شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ افغانستان ہمارا ہمسایہ اور برادر ملک ہے، ہماری دلی خواہش ہے ہمارے افغانستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہوں۔ وزیراعظم ...دسمبر 27, 2024مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان کی طبیعت بگڑنےپرڈاکٹروں نےمکمل آرام کامشورہ دیاہے۔ ترجمان جےیوآئی کےمطابق مولانافضل الرحمان کی طبیعت خراب ہےجس کی وجہ ...دسمبر 27, 2024بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کریگی ،صدرزرداری
صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بینظیربھٹونےایسےپاکستان کاخواب دیکھاجہاں عوام کی طاقت راج کرےگی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کاشہید بینظیربھٹوکےیوم شہادت پرپیغام میں ...دسمبر 27, 2024بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بی بی شہید کا خواب ایک جمہوری، ترقی پسند اور جامع پاکستان ہے۔ شہید بینظیر بھٹو کے ...دسمبر 27, 2024شعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا
تحریک انصاف کےرہنماشعیب شاہین کانام سفری پابندی لسٹ سےنکال دیاگیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے پی ٹی آئی رہنما ...دسمبر 27, 2024اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کیخلاف اپیلوں کاکیس:عدالت کاحکمنامہ جاری
اسلام آبادکےتینوں حلقوں میں مبینہ دھاندلی کےخلاف اپیلوں کےکیس میں عدالت نےتحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ نئے الیکشن ٹریبیونل کو اسلام آباد کے ...دسمبر 27, 2024لاہور:کہیں ہلکی کہیں تیزبارش:سردی کی شدت میں اضافہ
لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی کہیں تیزبارش سےسردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،نشیبی علاقےزیرآب آگئے۔ اعلیٰ الصبح صوبائی دارالحکومت لاہورکےمختلف علاقوں میں ...دسمبر 27, 2024ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار
انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکار ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کا روباری ہفتےکےآخری روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ...دسمبر 27, 2024سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکی کمی
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 800روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 ...دسمبر 27, 2024شہریار منور کی ’شبِ موسیقی‘،فنکاروں نےمحفل کوچارچاندلگادئیے
پاکستان شوبزانڈسٹری کےاداکاروفلمسازشہریارمنوراوراداکارہ ماہین صدیقی کی ’شبِ موسیقی‘ نےسوشل میڈیاپرتہلکہ مچادیا،فنکاروں نےبھی محفل کوچار چاند لگادئیے۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پراداکارشہریارمنور نے ...دسمبر 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©