Year: 2024
حکومت نے اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی کو سول اعزازت سے نواز دیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) حکومت نےعدنان صدیقی کو تمغہ حسن کارکردگی اور سجل علی کو تمغہ امتیاز سے نواز دیا۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں ...اپریل 3, 2024نیویارک میں پاک بھارت میچ کیلئے اسٹیڈیم کی تعمیر آخری مراحل میں داخل
نیویارک:(پاکستان ٹوڈے) نیویارک کے نساو کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 9 جون کو آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت ...اپریل 3, 2024پاکستان کا ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کا اعلان
پاکستان کے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ 12 سے 23 جولائی تک امریکا میں ہوگی، ہیوسٹن میں ہونیوالے ایونٹ میں مردوں کی ...اپریل 3, 2024پی آئی اے : پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے تمام خسارے ختم
اسلام آباد:(پاکستان ٹوڈے) تفصیلات کے مطابق ملکی معیشت کے لئے اچھی خبر آگئی ، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن پی آئی اے کے ...اپریل 3, 2024پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
نیوزی لینڈ کے 9 کھلاڑی آئی پی ایل اور ایک کاؤنٹی کی وجہ سے دورہ پاکستان پر نہیں آسکیں گے، ٹرینٹ بولٹ، ...اپریل 3, 2024نازیہ حسن آج زندہ ہوتی، تو59 ویں سالگرہ مناتی
لاہور(کاظم جعفری ) پاکستان کی پہلی پاپ سنگر اورمیلوڈی کوئن نازیہ حسن کے مداح آج ان کی59 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ...اپریل 3, 2024سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش کی بڑی کارروائی
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق عید سے قبل شہر میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام ، دو دہشت گرد گرفتار دہشت ...اپریل 3, 2024بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل کا آغاز کردیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سماعت کے آغاز میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل ...اپریل 3, 2024وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹ کی اعلیٰ سطحی ...
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین (Najy Benhassine) ...اپریل 3, 2024سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی اپیلوں پر سماعت ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ...اپریل 3, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















