Day: جون 4، 2025
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ:وزیراعظم کاعمرایوب کوخط
نئے چیف الیکشن کمشنر کےتقرر کا مرحلہ آن پہنچا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کو مشاورت کیلئے مدعو کرلیا۔ نئے چیف ...جون 4, 2025لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کاآغاز
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ منیٰ میں دنیا کی سب سے ...جون 4, 2025جنوبی کوریا:صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ کامیاب قرار
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ نے کامیابی حاصل کرلی۔ لی جے میونگ نے 3 جون کو ...جون 4, 2025میرٹ کیخلاف بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی
میرٹ کےخلاف بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج جاوید اقبال وڑائچ ...جون 4, 2025آئی ایم ایف کاوفاقی ،صوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پر عملدر آمد کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےوفاقی اورصوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پرعملدرآمدکامطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) اور حکومت ...جون 4, 2025عمرایوب کیخلاف نااہلی کیس:اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی
عمرایوب کےخلاف نااہلی کےکیس میں اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ ...جون 4, 2025آئندہ مالی سال وفاق کیلئے1000ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص
آئندہ مالی سال وفاق کے لئے1000 ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کرلیاگیا۔ دستاویز کےمطابق آبی وسائل کی وزارت کیلئے147ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کیاگیا،جبکہ ...جون 4, 2025خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی ...جون 4, 2025ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے
بڑی عید پرٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف، جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے۔ سوشل ...جون 4, 2025خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی ...جون 4, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©