Day: جون 10، 2025
لنڈی کوتل :اے سی گٹ آبشار موسم گرما میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز
چلچلاتی دھوپ میں کرشماتی ٹھنڈے پانی کی آبشار سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی۔ سیاحوں کے بقول اے سی گٹ آبشار ...جون 10, 2025مادری زبانوں کو سکولوں میں لازمی قرار دینے کا بل پیش
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خبر ، مادری زبان سکولوں میں لازمی قرار دینے کا فیصلہ، پنجاب اسمبلی میں مادری زبانوں کو ...جون 10, 2025نئی فضائی کمپنی ایئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ لائسنس جاری کردیا گیا
پاکستان کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری، نئی ایئرلائن ایئر کراچی کے حوالے سے بڑی پیشرفت،ا یئر کراچی کو ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ ...جون 10, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی ماہ مئی کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آبادہائیکورٹ کی ماہ مئی 2025کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ کےسنگل اورڈویژن بینچزنےیکم سے 31 مئی تک ...جون 10, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کاججزروسٹرجاری کردیاگیا
اسلام آبادہائیکورٹ کا ججز روسٹر جاری،4ڈویژن بینچز9سنگل بینچزدستیاب ہوں گے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کا10سے13جون تک کاججزکاروسٹرجاری کردیاگیا، 4ڈویژن بینچزاور9سنگل بینچز دستیاب ہوں گے۔سینئرترین ...جون 10, 2025بجٹ منظوری کامعاملہ :وفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا
بجٹ2025-26 کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس بلالیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی کابینہ سےبجٹ منظوری کےلئےاجلاس آج ہوگا، وزیراعظم شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں ...جون 10, 2025قومی اسمبلی کااجلاس طلب،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا
قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیاگیا،وفاقی بجٹ پیش کیاجائےگا۔ قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 5بجےہوگا،وفاقی وزیر خزانہ محمداورنگزیب بجٹ پیش کریں گے۔ ...جون 10, 2025محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا
سورج آگ بگولا ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے شدید موسمی صورتحال کی وارننگ جاری کردی ۔ گزشتہ روز گرمی نے 18 ...جون 10, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©