Day: جون 6، 2025
پی آئی اے کا سعودی عرب کے مسافروں کیلئے50 فیصد رعایت کا اعلان
سعودی عرب جانیوالےپاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ پاکستان انٹرنیشنل ...جون 6, 2025عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران ملک میں شدید گرمی کا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 12 جون ...جون 6, 2025اینڈرائیڈ فون صارفین اب فونزمیں فوٹو شاپ استعمال کرسکتے ہیں
اینڈرائیڈ فون کےصارفین کیلئے خوشخبری، اینڈرائیڈ صارفین اب تصاویرایڈٹ کرنیوالی مقبول سروس فوٹو شاپ کو اپنی ڈیوائسز پر استعمال کرسکتے ہیں۔ ایڈوب ...جون 6, 2025ٹرمپ اورایلون میں لفظی گولہ باری سےٹیسلاکواربوں ڈالر کانقصان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اورایلون مسک کےدرمیان لفظی گولہ باری سے ٹیسلا کو اربوں ڈالر کانقصان ہوا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...جون 6, 2025مائیکرو سافٹ نوٹ میں خاموشی سے بہت بڑی تبدیلی متعارف
مائیکرو سافٹ نوٹ میں چپکے سے بہت بڑی تبدیلی متعارف،مائیکرو سافٹ کی جانب سے نوٹ پیڈ کیلئے نئی اپ ڈیٹ ونڈوز 11 ...جون 6, 2025عیدالاضحی کی آمد:کےپی حکومت نےبھی صفائی پلان کوحتمی شکل دیدی
مشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ عیدالاضحی کےموقع پرجامع صفائی پلان کوحتمی شکل دےدی گئی ہے۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ عیدگاہوں،عوامی مقامات اورقربانی کیلئےمختص مقامات پرتوجہ ...جون 6, 2025موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پرٹریول ایڈوائزری جاری کردی
موٹروےپولیس نےعیدکےموقع پراپنوں کےساتھ عید منانے جانے والوں اورسیاحوں کے لئےٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔ ٹریول ایڈوائزری کےمطابق سفرسےپہلےگاڑی کانجن آئل، پانی،ٹائرپریشر اور ...جون 6, 2025طلبا و طالبات موسم گرما کی تعطیلات کےدوران کیا کریں؟
عید الاضحی اورموسم گرما کی تعطیلات کی اہم سرگرمیاں،گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبا کیا کریں؟تعلیمی ماہرین نے طالبعلموں کے اہم سوال کا ...جون 6, 2025ایام حج کے دوران شدید گرمی کی لہر، عازمین کیلئے ہدایات جاری
حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی، عازمین حج کیلئے ہدایات جاری، عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار ...جون 6, 2025موسیقارکمال احمدکومداحوں سےبچھڑے32برس بیت گئے
موسیقارکمال احمدکومداحوں سے بچھڑے32برس بیت گئے،مداح آج بھی اُن کونہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پانیوالے کمال احمد، پاکستانی فلم انڈسٹری ...جون 6, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©