Day: جون 4، 2025
آئی ایم ایف کاوفاقی ،صوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پر عملدر آمد کا مطالبہ
بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےوفاقی اورصوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پرعملدرآمدکامطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) اور حکومت ...جون 4, 2025عمرایوب کیخلاف نااہلی کیس:اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی
عمرایوب کےخلاف نااہلی کےکیس میں اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ ...جون 4, 2025آئندہ مالی سال وفاق کیلئے1000ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص
آئندہ مالی سال وفاق کے لئے1000 ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کرلیاگیا۔ دستاویز کےمطابق آبی وسائل کی وزارت کیلئے147ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کیاگیا،جبکہ ...جون 4, 2025خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی ...جون 4, 2025ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے
بڑی عید پرٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف، جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے۔ سوشل ...جون 4, 2025خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی ...جون 4, 2025ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم ...جون 4, 2025تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے
تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا رپورٹس کے ...جون 4, 2025حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ
وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ ...جون 4, 2025صارفین کیلئےبُری خبر: ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ
مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبُری خبر،نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ملک بھر کی موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا ۔ ...جون 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©