Day: جون 6، 2025
وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرہ کی ادائیگی کرلی
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل جنرل عاصم ...جون 6, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکاعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےعیدالاضحی پرفول پروف سیکیورٹی انتظامات کاحکم دےدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیکیورٹی سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں ...جون 6, 2025یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست
یورپی نیشنزلیگ کےسیمی فائنلز میں جرمنی اورفرانس کوشکست ہوگئی۔ 40 سالہ رونالڈونےپرتگال کویورپی نیشنزلیگ کےفائنل میں پہنچادیا،انہوں نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ...جون 6, 2025ٹرمپ اورایلون میں محاذآرائی،ڈیجیٹل کرنسی لڑکھڑاگئی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ اور ٹیسلاکےمالک ایلون مسک میں محاذآرائی ڈیجیٹل کرنسیوں کولےڈوبی۔ ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قدرمیں 3ہزار500ڈالرکی بڑی کمی،بٹ کوائن ایک ...جون 6, 2025بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کیلئےخطرناک ہیں،بلاول
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات علاقائی امن اورسلامتی کےلئے خطرناک ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی امریکی ری پبلکن سینیٹرٹام ...جون 6, 2025عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں اضافہ
عیدالاضحی اوربجٹ سےقبل مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ ریکاڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےرپورٹ جاری کردی۔ ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں معمولی صفراعشاریہ2فیصدبڑھ ...جون 6, 2025عیدالاضحی:لاہورپولیس نےسیکیورٹی پلان تشکیل دیدیا
لاہورپولیس نےعیدالاضحی کےحوالےسےمربوط سیکیورٹی پلان تشکیل دےدیا۔ پلان کےمطابق لاہورمیں نمازعیدکےاجتماعات کی سیکیورٹی کیلئے6ایس پیز تعینات ہوں گے،22ایس ڈی پی اوز،83ایس ایچ ...جون 6, 2025سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں عیدالاضحی منائی جارہی ہے
سعودی عرب سمیت دیگرعرب ممالک میں آج عیدالاضحی مذہبی عقیدت واحترام کےساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب میں نمازعید کے بڑے اجتماعات ...جون 6, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















