Day: جون 10، 2025
وزیراعظم نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دیدی
بجٹ 2025-26کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10فیصداضافہ کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس ...جون 10, 2025وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرعیدکلین اپ آپریشن مکمل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایت پر عیدالاضحی پر پنجاب کا سب سے بڑا کلین اپ آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا۔ رپورٹ کےمطابق ...جون 10, 20259مئی جلاؤگھیراؤ کیس:پولیس نےعدالت میں رپورٹ پیش کردی
9مئی جلاؤگھیراؤ کیس میں پولیس نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کے دوبارہ ٹیسٹ کرانےسے انکار پر عدالت میں رپورٹ پیش کردی۔ ...جون 10, 2025پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی
پنچاب اسمبلی کابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس گیارہ جون کوطلب کرنے کی سمری گورنرپنجاب کو ارسال ...جون 10, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 6100روپےکی کمی ہوئی ...جون 10, 2025اداکارہ ہانیہ عامر نے فریضہ حج اداکرلیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ہانیہ عامرنےفریضہ حج اداکرلیا۔اداکارہ نے منیٰ سے اپنی تصویر شیئر کی ہیں جس میں وہ اپنی سعودی سہیلیوں ...جون 10, 2025احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابین التہذیب مکالمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں ...جون 10, 2025ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا، محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےکہاہےکہ ویلڈن ثناء میر، پاکستان کی بیٹی نے پاک دھرتی کا مان بڑھایا۔ چیئرمین پاکستان ...جون 10, 2025پاکستانی کرکٹرثنا میر کااعزاز ،آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بن گئیں
پاکستانی کرکٹرثنا میر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔ ...جون 10, 2025زرعی انقلاب :کسان نما روبوٹ کی فصل کاٹنے کی ویڈیو وائرل
زرعی انقلاب برپا،اب کسان نما روبوٹ فصلیں کاٹیں گے۔سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ویڈیو نے دھوم مچا دی۔ ویڈیومیں ...جون 10, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©