Day: جون 11، 2025
مہنگائی میں کمی،زرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مہنگائی میں کمی اورزرمبادلہ کےذخائرمیں اضافہ معاشی ٹیم کی محنت سےممکن ہوا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ24ہزارپوائنٹس پرپہنچنے ...جون 11, 2025پنجاب کےآئندہ مالی سال کےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیار
پنجاب کےآئندہ مالی سال کے1200ارب روپےکےترقیاتی بجٹ کاڈرافٹ تیارکرلیاگیا۔ پنجاب اسمبلی ذرائع کےمطابق 2750ترقیاتی سکیموں کےلئے1076ارب روپےمقامی سطح سےحاصل ہوں گے،ترقیاتی سکیموں ...جون 11, 2025پانی روکنااعلان جنگ ہوگا،امن قائم کرنےکیلئےبھارت کو کردارادا کرنا ہوگا، بلاول
سربراہ پارلیمانی وفدبلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پاکستان کاپانی روکنااعلان جنگ ہوگا،اگرامن قائم کرنا ہےتوبھارت کوذمہ دارانہ کرداراداکرناہوگا۔ لندن میں پارلیمانی ...جون 11, 2025کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں ،حکومت کےخرچےکم کیے،وفاقی وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ ہماری کوشش تھی جتناہوسکےریلیف دیں گے،حکومت کےخرچےکم کیےہیں،لیکن چندجگہوں پراخراجات بڑھے بھی ہیں،کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے ایکسپورٹرزکافائدہ ...جون 11, 2025190ملین پاؤنڈکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرسماعت نہ ہوسکی
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پرآج سماعت نہ ہوسکی۔ ...جون 11, 2025وزیراعظم شہبازشریف12جون کویواےای کادورہ کرینگے
وزیراعظم شہباز شریف 12جون کو یو اے ای کا سرکاری دورہ کریں گے، شہبازشریف کا دورہ متحدہ عرب امارات باہمی تعاون کے ...جون 11, 2025نامور پاکستانی اداکار سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے
پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور اداکار موسیٰ رضا المعروف سنتوش کمار کو مداحوں سے بچھڑے43 برس بیت گئے۔ سنتوش کمار کے نام ...جون 11, 2025بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا
بال سے بھی باریک دنیا کا سب سے چھوٹا وائلن توجہ کا مرکز بن گیا۔ برطانوی یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی طبعیات ...جون 11, 2025ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے نے بتا دیا
پنجاب میں ہیٹ ویو کب تک برقرار رہے گی؟ پی ڈی ایم اے کے مطابق شدید موسمی صورتحال 13 جون تک جاری ...جون 11, 2025زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا
زندہ انسانی دماغ سے چلنے والا دنیا کا سپر کمپیوٹر تیار کرلیا گیا۔آسٹریلیا کی ایک نئی سٹارٹ اپ کمپنی کورٹیکل لیبز نے ...جون 11, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©