Day: جون 12، 2025
چیئرمین سینیٹ ،سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافہ،وزیراعظم کانوٹس
وزیراعظم شہبازشریف نے چیئرمین ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ،سپیکر،ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹس لےلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےتنخواہوں میں اضافےکانوٹس لیتےہوئےسپیکرقومی ...جون 12, 2025ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ،عملےسمیت تمام 242افرادہلاک
بھارت میں ایئرانڈیاکامسافرطیارہ گرکرتباہ ،عملےسمیت تمام 242افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بھارتی شہراحمدآبادمیں ایئرپورٹ کےقریب مسافرطیارہ گرکرتباہ ہوگیا،بھارتی سرکاری ایئرلائن ائیرانڈیاکاطیارہ احمدآبادسے ...جون 12, 2025اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےبڑاانکشاف کردیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ روبی انعم نےاپنےبارےمیں انکشاف کرتےہوئےبتایاکہ شادی سے پہلے میں لڑکوں جیسی تھی، مجھے ہر دوسرے شخص سے ...جون 12, 2025خیبرپختونخواکابجٹ کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
خیبرپختونخواکابجٹ2025-26کب پیش کیاجائےگا؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں بجٹ وزیر قانون پیش کریں گے جس کے لیے انہیں وزیر خزانہ کا ...جون 12, 2025صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی سستی ہونےکاامکان
کراچی کے صارفین کےلئےاچھی خبر،بجلی 4روپے69پیسےفی یرتٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی والوں کیلئےبجلی4روپے69پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے، کے الیکٹرک نےبجلی ...جون 12, 2025امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ
امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ہوا،جس کی ...جون 12, 2025ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی
ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔ ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ ...جون 12, 2025بچےمیری ریڈلائن ، چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئےاقدامات کیے جا رہے ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچےمیری ریڈلائن ہیں، چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے مؤثراقدامات کیےجارہےہیں۔ چائلڈلیبرکےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب ...جون 12, 2025گوگل کی جانب سے نیا اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم ...جون 12, 2025سیاحت کا فروغ: عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحل پر سیاحوں کا رش
بلوچستان میں سیاحت کا فروغ، عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحلوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی۔ بلوچستان کا ساحلی ...جون 12, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©