Day: جون 13، 2025
اسرائیل کا ایران پر حملہ: پاسداران انقلاب کے سربراہ، آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید
اسرائیل کےایران پرحملےکےنتیجےمیں پاسداران انقلاب کے سربراہ، ایرانی آرمی چیف سمیت6ایٹمی سائنسدان شہید ہوگئے۔ ایرانی میڈیانےتصدیق کی ہےکہ تہران پر کیے گئےحملےمیں ...جون 13, 2025اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتا ہوں ،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اسرائیل کےایران پربلااشتعال حملےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔ اسرائیل کےایران پرحملےکی مذمت کرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھاکہ حملےمیں جانی نقصان پرایرانی ...جون 13, 2025عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا
عمران خان کی بہنوں کو عدالت سے بڑاریلیف مل گیا، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔ انسداد ...جون 13, 2025صارفین کیلئےخوشخبری:نئےگیس کنکشن دینےکامنصوبہ تیار
صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز ...جون 13, 2025سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا ...جون 13, 2025گرمی سےستائےشہریوں کیلئےخوشخبری،این ڈی ایم اےکابارشوں کاالرٹ جاری
گرمی سےستائےشہریوں کے لئے خوشخبری،این ڈی ایم اے نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق 13 سے 18 ...جون 13, 2025عمران خان کی رہائی:پی ٹی آئی نےاحتجاجی تحریک کاآغازکردیا
عمران خان کی رہائی کے لیےپی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز پشاور سے کر دیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی ...جون 13, 2025مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر: سولرپینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے ایک اوربُری خبر،بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ سستی بجلی کا خواب ٹوٹ گیا۔ ...جون 13, 2025ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں کتنی؟
ریاست کے تین اہم ستونوں عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ رپورٹس ...جون 13, 2025سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری:میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا
سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری،میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا۔ میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ...جون 13, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©