Day: جون 16، 2025
وزیراعظم ان ایکشن:ٹیکس فراڈکرنیوالوں کوگرفتارکرنےکی تجویز پرنوٹس لےلیا
وزیراعظم شہبازشریف ان ایکشن،ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیاہےجس ...جون 16, 2025پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش ،تنخواہوں میں 10فیصداضافہ
پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ پیش کردیاگیا،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافہ جبکہ ریٹائر ملازمین کی پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا۔ کم ...جون 16, 2025اسٹیٹ بینک کاشرح سود11فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ
اسٹیٹ بینک نےنئی مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا،نئی مانیٹری پالیسی میں اسٹیٹ بینک نےشرح سود11 فیصدپربرقراررکھنےکافیصلہ کیاہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری ...جون 16, 2025عدالت نےعمران خان کوبےگناہ ثابت کرنےکیلئےبڑامنصفانہ موقع دیا،فیصلہ
عدالت نےعمران خان کےپولی گرافک اورفوٹوگرامیٹک ٹیسٹ سے انکار پر تحریری فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران ...جون 16, 2025مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے، بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ ہے، اسحاق ...
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار نےکہاہےکہ گمراہ کن مس انفارمیشن پھیلائی جارہی ہے،یہ بچوں کا کھیل نہیں سنجیدہ قسم کی جنگ جاری ...جون 16, 2025آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ،پارٹی کا ڈھانچہ مختلف ہے تو مفاد ایک ...
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمد علی مظہر نے کہاکہ آپکا اور پی ٹی آئی کا آئین ...جون 16, 2025ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی
ٹک ٹاکرثنایوسف کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔عدالت نےملزم کامیڈیکل کروانےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادمیں علاقہ مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ملزم ...جون 16, 2025صدرکےاختیارات اورامورکی انجام دہی میں فرق ہے،جسٹس نعیم اخترافغان
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ صدرکے اختیارات اورامورکی انجام دہی میں فرق ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی ...جون 16, 2025ایپل صارفین کیلئے خوشخبری:میٹا کا آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ ورژن متعارف
ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے آخرکار آئی پیڈ کیلئے واٹس ایپ ورژن کو متعارف کروا دیا۔ واٹس ایپ کو طویل عرصے ...جون 16, 2025مالم جبہ : جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،وادیٔ سوات آنیوالے سیاحوں کی موجیں
مالم جبہ میں ماہِ جون میں جنوری جیسی ٹھنڈ،گرمی کے ستائے سیاحوں نے پاکستان کے سوئٹزر لینڈ وادیٔ سوات کا رخ کر ...جون 16, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©