Day: جون 16، 2025
پاکستان میں 2025 مون سون سیزن ،بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع
بارشیں ہی بارشیں،گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،رواں سال مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں 13 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ ...جون 16, 2025نئی گاڑی اور روزگار:محکمہ ٹرانسپورٹ کی ای ٹیکسی منصوبہ پرعملدرآمد کی تیاری
نئی گاڑی کیساتھ روزگار کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری،محکمہ ٹرانسپورٹ کی ای ٹیکسی منصوبہ پرعملدرآمد کی تیاری، ای ٹیکسی منصوبہ کی پنجاب ...جون 16, 2025یونیورسٹیوں میں ہزاروں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف
یونیورسٹیوں میں طلبا کامصنوعی ذہانت سے نقل کرنے کا انکشاف،برطانیہ کی یونیورسٹیز میں ہزاروں طلبا و طالبات آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے نقل کرتے ...جون 16, 20259مئی کیسز:عدالت نےفریقین کو نوٹس جاری کردیا
9مئی کیسزمیں سزایافتہ پی ٹی آئی کارکنوں کی اپیلوں سماعت کےدوران عدالت نےفریقین کونوٹس جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس محمد اعظم اور ...جون 16, 2025اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسرائیل نے ایران کے اندر اتنے غیر معمولی حملے کیسے کیے؟اس حوالے سے بھی اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے ...جون 16, 2025سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےپیشگوئی کردی
سورج آگ برسائےگایابادل رنگ جمائیں گے،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ...جون 16, 2025حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
مہنگائی سےپریشان شہریوں کےلئے بُری خبر،وفاقی حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی ...جون 16, 2025پنجاب کا5335ارب روپےکابجٹ آج پیش کیاجائےگا
پنجاب کی تاریخ کے سب سے بڑے حجم 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزیرخزانہ مجتبیٰ ...جون 16, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©