Day: جون 17، 2025
ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے،ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیوکلیئرڈیل پردستخط نہ کرنے پرٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی ...جون 17, 2025انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے
انسٹا کے صارفین کیلئے خوشخبری ،انسٹا گرام نے صارفین کیلئے متعدد نئے فیچرز متعارف کروادئیے۔ ان میں سے ایک فیچر گرڈ کسٹمائزیشن ...جون 17, 2025سیاحت کا فروغ :روایتی شندور پولو فیسٹیول 20 جون سے شروع ہوگا
سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام ،دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں روایتی شندور میلے کا اہتمام،دنیا بھر میں مقبول شندورپولو ...جون 17, 2025پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب یونیورسٹی ...جون 17, 2025پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی کو ...جون 17, 2025اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز،اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی ...جون 17, 202526نومبراحتجاج کاکیس:عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے
پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت ...جون 17, 2025یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےضلع پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی ...جون 17, 2025کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ...جون 17, 2025بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ...جون 17, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©