Day: جون 19، 2025
ٹرمپ نےفیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کواعزازقراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیرسےملاقات کو اعزاز قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ...جون 19, 2025برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ...جون 19, 2025صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہوا (ن)لیگ کےدورمیں ہوا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہواوہ نوازشریف اور شہبازشریف کےدورمیں ہوا۔ کلینک آن وہیلزکی ...جون 19, 2025ایف آئی ایچ نیشنز کپ :پاکستان نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
ایف آئی ایچ نیشنز کپ ،پاکستان نےٹورنامنٹ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نےمیگاایونٹ کےگروپ کےآخری میچ میں نیوزی لینڈسےشکست کھائی ...جون 19, 2025ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت ...جون 19, 2025گلوکار استاد برکت علی خان کومداحوں سےبچھڑے63برس بیت گئے
معروف گلوکاراور غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد برکت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے63برس بیت گئےاُن کےگائےہوئےگیت آج بھی اُن ...جون 19, 2025عدالت نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قراردیدیا
ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قرار دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ ...جون 19, 2025مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال ،پی ڈی ایم اےکااہم فیصلہ
مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاہم فیصلہ کرلیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےمراسلہ جاری کیا جس کےمطابق ...جون 19, 2025ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے،روسی صدرپیوٹن
روسی صدرپیوٹن نےکہاہےکہ ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے۔ اپنےایک بیان میں روس کےصدرپیوٹن کاکہناتھاکہ ایرانی معاشرہ ملک ...جون 19, 2025ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے،ترک صدر
ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے۔ ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان کاتقریب سےخطاب ...جون 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©