Day: جون 20، 2025
وزیراعظم نےدوہفتےمیں پی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف نےدوہفتےکےاندرپی این ایس سی کابزنس پلان طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپورشن کے امورپرجائزہ اجلاس منعقدہوا ...جون 20, 2025ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا، عمرایوب
اپوزیشن لیڈرعمرایوب نےکہاہےکہ ایران پراسرائیل کاحملہ دہشتگردانہ تھا،یہ خطہ مزیدجنگ برداشت نہیں کرسکتا۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی ...جون 20, 20253دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکااختیارآئین نے دیا ہے، جسٹس جمال مندوخیل
مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ3دن میں سیاسی جماعتوں کوجوائن کرنےکا اختیار تو ...جون 20, 2025جلدشادی کیوں کی؟اداکارہ غنیٰ علی نےبتادیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرواداکارہ غنیٰ علی نےجلد شادی کرنےکی وجہ بتادی۔ حال ہی میں اداکارہ غنیٰ علی کاایک انٹرویوں کےدوران گفتگوکرتے ...جون 20, 2025ایف آئی ایچ نیشنز کپ:پاکستان ،فرانس کوشکست دیکرفائنل میں پہنچ گیا
ایف آئی ایچ نیشنز کپ کےپہلےسیمی فائنل میں پاکستان نےفرانس کوشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ...جون 20, 2025حکومت کا5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت کافیصلہ
حکومت نےآئندہ مالی سال سے5سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل امپورٹ کی اجازت دینےکافیصلہ کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کاسلیم مانڈوی والاکی ...جون 20, 2025ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا،ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاکہ ایران کبھی شہری علاقوں اورہسپتالوں پرحملہ نہیں کرتا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس ...جون 20, 2025پاکستان دہشتگردی کیخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے ،فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان دہشتگردی کےخلاف عالمی جنگ میں صفِ اول پر رہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ ...جون 20, 2025جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جنگیں ختم ہوجاتی ہیں مگرمہاجرین کی بےگھری نسلوں تک رہ جاتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب ...جون 20, 2025پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن ...
اہم سنگ ِ میل عبور،پاکستان سولر پینلز سے 25 فیصد بجلی بنانے والا دنیا کا پہلا بڑا ملک بن گیا۔ عالمی نیوز ...جون 20, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©