Day: جون 25، 2025
نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب
نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ...جون 25, 2025پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ ...جون 25, 2025بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نےٹیکس کےحوالےسےتفصیلی فیصلہ جاری کیاجس میں کہاگیاکہ بغیرسنےٹیکس دہندگان کوگرفتارکرناآئین کی خلاف ورزی ہے۔ سپریم کورٹ کےجسٹس شاہدوحید،جسٹس عرفان سعادت ...جون 25, 2025سورج کو اب تک کا سب سے طویل ترین گرہن کب لگے گا؟
حیرت انگیز فلکیاتی مظہر،سورج کو اب تک کا سب سے طویل گرہن لگنے والا ہے۔اب تک کے طویل ترین سورج گرہن کو ...جون 25, 2025ٹیکنالوجی پیشرفت:جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف
ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت،جدید ترین اور سمارٹ روبوٹ پلمبرز متعارف، جو بغیر کھدائی یا توڑ پھوڑ کیے ٹوٹے اور لیک ...جون 25, 20252025کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ریکارڈ
سیاحت کا فروغ ، رواں سال کے پہلے پانچ ماہ میں دبئی آنیوالے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد میں 7 فیصد اضافہ ...جون 25, 2025تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کا فیصلہ
طلبا کیلئے خوشخبری، تین ہزار سکولوں و مدارس میں واٹر فلٹریشن پلانٹس لگانے کی منظوری، پنجاب حکومت کا صاف پانی کی فراہمی ...جون 25, 2025قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن بحال
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے کا خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن بحال ہو گیا ۔ ...جون 25, 2025طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ
طلباء کاسیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ ،طلباء نے سیف سٹی کی ڈیجیٹل وال پر شہر بھر میں جاری سیکیورٹی اور مانیٹرنگ ...جون 25, 2025سپریم کورٹ کاایل ایل بی پروگرام کی معیادکم کرنےکاحکم
سپریم کورٹ نےایل ایل بی پروگرام 5سال سےکم کرکے4سال کرنے کا حکم دےدیا۔ جسٹس محمدعلی مظہرکی سربراہی میں آئینی بینچ نےلیگل ایجوکیشن ...جون 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©