Day: جون 26، 2025
محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشورہ 6جولائی کوہوگا
پاکستان میں محرم الحرام 1447ھ کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 6 جولائی بروز اتوار کو ہوگا۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزادکاکہناتھاکہ ...جون 26, 2025قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کابجٹ منظور
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کا 17 ہزار 573 ارب کا وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ سپیکرایازصادق کی ...جون 26, 2025بانی پی ٹی آئی کا مینڈیٹ اور حکومت میرے پاس ان کی امانت ہے،گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاکہ بانی پی ٹی آئی عمران کامینڈیٹ اورحکومت میرےپاس ان کی امانت ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو ...جون 26, 2025کرکٹ کےنئےقوانین متعارف،تفصیلات سامنےآگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےکرکٹ میں نئےقوانین متعارف کروادیےتبدیلیوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئنگ کنڈیشنز میں نئے قوانین کے ...جون 26, 2025اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک نجی چینل کےپروگرام ...جون 26, 2025لین دین کاتنازع،عدالت نےاداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا
رقم لےکرواپس نہ کرنےپرعدالت نےپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا۔ لاہورکینٹ کچہری میں نازش جہانگیرکےخلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔جس ...جون 26, 2025190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی
190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے ...جون 26, 2025سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ مقامی سطح پر24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 1335روپےکااضافہ ...جون 26, 2025عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین کاپُرامن حل یقینی بنائے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ حل طلب تنازعات کا پُرامن حل یقینی بنائے، ایسے ...جون 26, 2025شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،پاکستان کی بڑی کامیابی،بھارت کومنہ کی کھانی پڑی
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین کےمشرقی ساحلی ...جون 26, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©