Day: جون 28، 2025
عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری ...جون 28, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کےججزنےٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا
اسلام آبادہائیکورٹ کے5 ججز نے ٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا۔ وکیل منیراےملک نےججزکی انٹراکورٹ اپیل سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ ...جون 28, 2025سپیکرپنجاب اسمبلی ان ایکشن،26اپوزیشن ممبران کو معطل کردیا
سپیکرپنجاب اسمبلی ملک احمدخاں ان ایکشن،ہنگامہ آرائی کرنے پر26 اپوزیشن ارکان کومعطل کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے ...جون 28, 2025جیولن تھرور کی عالمی رینکنگ جاری،فخرپاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل
ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری کردی ۔فخر پاکستان ارشدندیم بھی دوڑمیں شامل ہوگئے۔کونسی پوزیشن حاصل کرلی۔ جیولن ...جون 28, 2025یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ،ملزمان فرار،مقدمہ درج
یوٹیوبررجب کےگھرپرفائرنگ کاواقعہ،ملزمان موقع واردات سےفرار، نامعلوم افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ یوٹیوب سےچندسالوں میں اپنی پہنچان بنانےوالےرجب بٹ جوکہ سوشل میڈیا پراچھی ...جون 28, 2025یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کروا دیے
یوٹیوب نے 2 نئے فیچرز متعارف کرا دیے ۔ یوٹیوب کی جانب سے صارفین کے لیے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ( اے ...جون 28, 2025شمالی کوریا: سیاحوں کیلئے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا گیا
سیاحوں کیلئے خوشخبری، شمالی کوریا نے غیر ملکی سیاحوں کے لیے بیج ریزورٹ کا افتتاح کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے ...جون 28, 2025پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے ...
طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ،پنجاب ...جون 28, 2025مقامی وعالمی سطح پرسونےکی قیمت میں مزیدکمی
مقامی وعالمی سطح پرسونےکےقیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قرایط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکی ...جون 28, 2025سرمایہ کاروں کیلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات ،استحکام کی راہ پرگامزن
سرمایہ کاروں کےلئےمثبت اشارہ،پاکستان معاشی اصلاحات اوراستحکام کی راہ پرگامزن،معاشی استحکام اوراصلاحات کےباعث ڈیفالٹ رسک میں کمی ہوئی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسیزبلومبرگ کی ...جون 28, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©