Month: 2025 جون
محکمہ موسمیات کی 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری،ملک بھر میں 25 جون سے مون سون بارشوں کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ ...جون 24, 2025ایف آئی ایچ نیشنزکپ،نیوزی لینڈنےپاکستان کوشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا
ایف آئی ایچ نیشنزکپ کےفائنل میں نیوزی لینڈنےپاکستان کو6-2سےشکست دیکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلےگئےہاکی نیشنزکپ فائنل میں پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹیمیں ...جون 21, 2025پاکستان کی صدرٹرمپ کونوبل پرائز2026کیلئےنامزدکرنےکی سفارش
پاک بھارت جنگ بندی میں کرداراداکرنےپرپاکستان نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کونوبل پرائز2026 کے لئے نامزدکرنےکی سفارش کردی۔ حکومت پاکستان کاکہناہےکہ صدرٹرمپ کی مداخلت سےپاک ...جون 21, 2025اسرائیل دہشتگردریاست ہے، یاہونےثابت کیاوہ خطےکےامن کیلئے خطرہ ہیں، ترک صدر
ترک صدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ اسرائیل ایک دہشتگردریاست ہے،نیتن یاہونےثابت کیاوہ خطے کےامن کیلئےخطرہ ہیں۔ استنبول میں ایران کی صورتحال پراوآئی سی ...جون 21, 2025آئینی بینچ کی مدت میں توسیع ،جسٹس منصورعلی شاہ نےمخالفت کردی
آئینی بینچ کی مدت میں توسیع کےمعاملےپر جسٹس منصورعلی کاخط سامنےآگیاجس میں انہوں نےآئینی بینچ کی مخالفت کردی۔ جسٹس منصورکا19جون کےاجلاس سےپہلےکالکھاخط ...جون 21, 2025صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعیدکےہاں بیٹےکی پیدائش،اداکارہ نےنام بھی بتادیا۔ اداکارہ نے فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےمداحوں کےساتھ یہ خبرشیئرکی ...جون 21, 2025ہرجانہ کیس:لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےہرجانہ کیس میں کہاکہ لیگل نوٹس میری ہدایت پرجاری کیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف10ارب ہرجانہ ...جون 21, 2025سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےمقدمات کی سماعت کیلئے6بینچزتشکیل دے دیے گئے ،چیف جسٹس بننے کےبعدجسٹس یحییٰ آفریدی پہلی بارلاہوررجسٹری میں مقدمات کی ...جون 21, 2025عوام اپنےمینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،بیرسٹرسیف
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عوام اپنے مینڈیٹ کی توہین کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ اپنےایک بیان میں ...جون 21, 2025خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال،موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پر قادر ہے ،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خوشی ہویاغم،جدائی ہویاوصال موسیقی ہرکیفیت کوبیان کرنے پرقادرہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاموسیقی کےعالمی دن ...جون 21, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©