Month: 2025 جون
تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ
پاکستانی شعبہ تعلیم میں انقلاب برپا، تین پاکستانی سکول ورلڈز بیسٹ سکولز پرائزز 2025 کیلئے شارٹ لسٹ،دو سکول لاہور ، جبکہ ایک ...جون 20, 2025سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاریخ رقم: ایک دن میں 7 پروازیں
سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاریخ رقم، ایک دن میں 7 پروازوں نے اڑان بھری،ٹریول اینڈ ٹورازم کے نئے دور کا آغازہوگیا۔ سکردوایئرپورٹ ...جون 20, 2025اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب،ایران کےجوابی وارسےبڑی تباہی
اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب، ایران نے صہیونیوں کےخلاف میزائلوں کی نئی لہرداغ دی،اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبامیں بڑے پیمانے پر تباہی ...جون 20, 2025ایران ،اسرائیل جنگ ،عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
امریکاکی ایران اسرائیل جنگ میں ممکنہ مداخلت کےخدشات سےعالمی منڈی میں بےچینی کےباعث خام تیل کی قیمتوں میں 3فیصدتک اضافہ ہوگیا۔ ایران ...جون 20, 2025ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا،امریکا
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ غیرقانونی ...جون 20, 2025یااللہ خیر!اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح ...جون 20, 2025پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا
گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری، ملک بھر میں پری مون سون بارشیں کب شروع ہوں گی ؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا ...جون 20, 2025ٹرمپ نےفیلڈمارشل عاصم منیرسےملاقات کواعزازقراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیرسےملاقات کو اعزاز قراردےدیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ...جون 19, 2025برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں ...جون 19, 2025صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہوا (ن)لیگ کےدورمیں ہوا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہواوہ نوازشریف اور شہبازشریف کےدورمیں ہوا۔ کلینک آن وہیلزکی ...جون 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















