Month: 2025 جون
اسدقیصرکیخلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی
تحریک انصاف کےرہنما اسد قیصر کے خلاف سنگجانی جلسہ توڑپھوڑکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ...جون 30, 2025ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی
ملکی معیشت مستحکم:وزارت خزانہ نےماہانہ معاشی آؤٹ لک جاری کردی،رواں مالی سال کے11ماہ میں ترسیلات زر،برآمدات ،درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ...جون 30, 2025پی ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے
صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نےفیکٹ شیٹ میں مون سون بارشوں کےاعدادوشمارجاری کردیے۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکےمطابق پنجاب کےدریاؤں ،بیراجزاورڈیمزمیں پانی ...جون 30, 2025محکمہ داخلہ پنجاب کامحرم کےدوران قیام امن کیلئےاہم فیصلہ
محکمہ داخلہ پنجاب نےمحرم کےدوران قیام امن کےلئےاہم فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ محکمہ داخلہ پنجاب میں پہلا سائبرپٹرولنگ اورکوئیک ...جون 30, 2025عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی کامعاملہ،عدالت نےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی صحت اوروطن واپسی سےمتعلق درخواست ...جون 30, 2025مسلسل اضافےکےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی
عالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافے کےبعدخام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ مشرق وسطیٰ کی غیریقینی صورتحال پرخام تیل کےنرخ گرگئے،اوپیک کی ...جون 30, 2025کراچی:3غیرملکی طیاروں کیساتھ حادثات،تحقیقات جاری
کراچی ایئرپورٹ پر3غیرملکی طیاروں کےساتھ حادثات کامعاملہ،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کی جانب سےحادثات کی تحقیقات جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق تینوں غیرملکی طیارےتاحال کراچی ...جون 30, 2025پارلیمان مستقبل کی سمیت طےکرنےوالامعتبرادارہ ہے،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پارلیمان مستقبل کی سمیت طے کرنے والامعتبرادارہ ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاپارلیمانی نظام کےعالمی ...جون 30, 2025بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات کی ملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی
بارشیں ہی بارشیں،محکمہ موسمیات نےملک بھرمیں مزیدبارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں آج مطلع جزوی ابر آلود ...جون 30, 2025عازمین حج کیلئےخوشخبری،حج 2026 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا
عازمین حج کیلئےخوشخبری،حکومت پاکستان نےحج 2026 کےلئےرجسٹریشن کا آغاز کردیا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2026کےلئےرجسٹریشن رواں سال 9جولائی تک جاری ...جون 28, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©