Month: 2025 جون
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کی ایک بارپھرایران کودھمکی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات پردوبارہ حملےسےبالکل گریزنہیں کروں گا۔ ...جون 28, 2025دریاؤں میں پانی کی موجود صورتحال حال ،فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں
دریاؤں میں پانی کی موجودہ صورتحال حال کےبارےمیں فلڈسیل نےتفصیلات جاری کردیں۔ فلڈسیل کی تفصیلات کےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد3 ...جون 28, 2025نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ،فیلڈمارشل نےانعامات تقسیم کئے
پاک بحریہ کےزیراہتمام پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبرمیں پروقارپاسنگ آؤٹ تقریب کاانعقادکیا گیا جس میں فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرنےانعامات تقسیم ...جون 28, 2025سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکیلئے5بینچزتشکیل
سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتےکی سماعت کیلئے5 بینچز تشکیل دے دیے گئے۔ چاربینچ اسلام آبادجبکہ ایک بینچ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت ...جون 28, 2025خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزاضافہ ریکارڈ
خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل دوسرےروزبھی اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ اوپیک کی طرف سے پیداوار بڑھانے کے اعلان پرخام تیل کی قیمتوں میں ...جون 28, 2025حکومتی اتحادمیں77نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال،سپریم کورٹ
مخصوص نشستوں کےکیس میں سپریم کورٹ نےحکومتی اتحاد میں77 نشستیں تقسیم کرنےکاالیکشن کمیشن کافیصلہ بحال کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...جون 28, 2025عمران خان کیخلاف ہرجانےکےکیس میں اہم پیشرفت
وزیراعظم کےبانی پی ٹی آئی کیخلاف 10ارب ہرجانےکےکیس میں عمران خان کے وکیل نےجواب جمع کردیا۔ لاہورکی سیشن عدالت کےایڈیشنل سیشن جج ...جون 28, 2025ریلوے سسٹم میں بوگیوں کی قلت : ٹرینوں کو شارٹ کمپوزیشن پہ چلایا جانے لگا
ریل کے مسافروں کیلئے ایم خبر، بوگیوں کی قلت کے باعث ٹرینوں کو شارٹ کمپوزیشن پہ چلایا جانے لگا ۔ میڈیا ذرائع ...جون 28, 2025بارشیں ہی بارشیں : محکمہ موسمیات کی کھل کر بارشیں ہونے کی پیشگوئی
ملک بھر میں مون سون کا آغاز ہو گیا،اب صرف بارش نہیں، بلکہ کھل کر بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات نے نوید سنا ...جون 28, 2025فٹبالررونالڈوکا سعودی کلب النصر سے معاہدہ طے،یومیہ تنخواہ کتنی لیں گے؟
فٹ بال کی دنیاکےمایانازکھلاڑی کرسٹیا رونالڈونے سعودی کلب النصر کےساتھ مزید 2 سال کا معاہدہ کر لیا۔جس کی یومیہ تنخواہ کی تفصیلات ...جون 27, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©