Month: 2025 جون
کرکٹ کےنئےقوانین متعارف،تفصیلات سامنےآگئیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےکرکٹ میں نئےقوانین متعارف کروادیےتبدیلیوں کی تفصیلات سامنےآگئیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےپلیئنگ کنڈیشنز میں نئے قوانین کے ...جون 26, 2025اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نےشوبزسےکنارہ کشی کی وجہ بتادی۔ حال ہی میں ماریہ واسطی نے ایک نجی چینل کےپروگرام ...جون 26, 2025لین دین کاتنازع،عدالت نےاداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا
رقم لےکرواپس نہ کرنےپرعدالت نےپاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیرکوطلب کرلیا۔ لاہورکینٹ کچہری میں نازش جہانگیرکےخلاف استغاثہ کیس کی سماعت ہوئی۔جس ...جون 26, 2025190ملین پاؤنڈ کیس: نیب نےایک بارپھرمہلت مانگ لی
190ملین پاؤنڈکیس میں نیب نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر تیاری کےلئے ...جون 26, 2025سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھاگیا،فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟جانیے۔ مقامی سطح پر24قیراط سونےکی فی تولہ قیمت میں 1335روپےکااضافہ ...جون 26, 2025عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین کاپُرامن حل یقینی بنائے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ عالمی برادری مسئلہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ حل طلب تنازعات کا پُرامن حل یقینی بنائے، ایسے ...جون 26, 2025شنگھائی تعاون تنظیم کااجلاس،پاکستان کی بڑی کامیابی،بھارت کومنہ کی کھانی پڑی
شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی جبکہ بھارت کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ چین کےمشرقی ساحلی ...جون 26, 2025نئےاسلامی سال کاآغاز،غلاف کعبہ کی تبدیلی کےروح پرورمناظر
سعودی عر ب میں نئےاسلامی سال کےآغازپرمسجدالحرام میں غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، کسوہ کی تبدیلی کی تقریب میں سیکڑوں افراد ...جون 26, 2025وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل
وزارت مذہبی امورکےزیرانتظام محرم الحرام کاچانددیکھنےکی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس ...جون 26, 2025ایران کیخلاف جارحیت کرنیوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑے گی ،خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ ایران کےخلاف جارحیت کرنےوالوں کوآگےبھی بہاری قیمت چکانی پڑےگی۔ جنگ بندی کےبعدایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ ...جون 26, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©