Month: 2025 جون
گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل ارتھ کے 20 سال مکمل ہونے پر 2 نئے فیچرز متعارف،سیٹیلائٹس ویوز اور 3 ڈی نقشوں کی مدد ...جون 26, 2025پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع
پاکستانی طلباو طالبات کیلئے سکالرشپ پر تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع،پنجاب کےہونہار طلبا فارن سکالرشپ پر ڈپلومہ کیلئے جنوبی کوریا جا ...جون 26, 2025پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری:ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ایئر کراچی کی اُڑان کی تیاریاں،ملک کی نئی فضائی کمپنی ایئرکراچی نے اپنے آپریشن سے قبل بھرتیوں ...جون 26, 2025لاہور:بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیاگیا
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش کےباعث گاڑیوں کی ایمیشن ٹیسٹنگ کو معطل کردیا گیا۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد ...جون 26, 2025کسی کو اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائے گی،محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےکہاہےکہ کسی کوبھی اشتعال انگیزی اورشرپسندی کی اجازت ہرگزنہیں دی جائےگی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم ...جون 26, 2025پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش ،گرمی کازورٹوٹ گیا
پنجاب کےمختلف شہروں میں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیا،شہریوں کے مرجھائےچہرئےکھل اُٹھے۔ صوبائی دارالحکومت لاہورمیں گزشتہ رات سےشروع ہونےوالابارش کاسلسلہ وقفےوقفےسےجاری ہے، شہرکےمختلف ...جون 26, 2025ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں،شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اللہ کاشکرہےایران اسرائیل کی جنگ بھی بندہوگئی ہے،ایرانی قوم نےجرات سےمقابلہ کیاجھکےنہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ...جون 26, 2025حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرکی پنجاب اسمبلی آمد،پرتپاک استقبال کیاگیا
حج ادائیگی کے بعد ڈپٹی سپیکرملک ظہیر اقبال چنٹر کی پنجاب اسمبلی آمد پر پرتپاک استقبال کیاگیا۔ سیکرٹری جنرل پنجاب اسمبلی چودھری ...جون 26, 2025نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کیلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب
نئےمالی سال کےفنانس بل کی منظوری کےلئےوفاقی کابینہ کااہم اجلاس طلب کرلیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااہم اجلاس کل صبح ...جون 25, 2025پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،ٹی ٹوئنٹی سیریزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا
بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان،بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےشیڈول کااعلان کردیا۔ شیڈول کےمطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سیریزکھیلنےکےلئےرواں سال16جولائی کوبنگلہ ...جون 25, 2025
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©