Day: جولائی 7، 2025
ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانامضحکہ خیزہے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ایلون مسک کانئی سیاسی جماعت بنانے کاعمل مضحکہ خیزہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا نیوجرسی ...جولائی 7, 2025ٹیکساس: طوفانی بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریاں،82افرادہلاک
ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اورسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں28 بچوں سمیت 82افراد ہلاک ،متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹیکساس ...جولائی 7, 2025عاشورہ کاپُرامن انعقاد،سی سی پی اوبلال صدیق کی پولیس کوشاباش
عاشورہ کےپُرامن انعقادپرسی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےپولیس کوشاباش دی۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےعاشورہ پربہترین سیکیورٹی انتظامات پرافسران ...جولائی 7, 2025متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ :حکومت نےعدالت میں جواب جمع کروادیا
متنازعہ پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کےکیس میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا گیا ۔ ...جولائی 7, 2025چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دیدیا
انسان کے اڑنے کے خواب کو تعبیر مل گئی ، چین نے انسانی اڑان کے تصور کو حقیقت کا روپ دے دیا ...جولائی 7, 2025میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف
میٹا اے آئی کے صارفین کی تعداد سے متعلق حیران کن انکشاف، میٹا کے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کو ...جولائی 7, 2025ایڈونچر ٹورازم : پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ، پاکستان میں کوہ پیمائی کا گرمائی سیزن شروع ہو گیا۔ملکی و غیر ملکی سیاحوں کو پاکستانی چوٹیاں اورK2 ...جولائی 7, 2025طلبا کیلئے اہم خبر، سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سرکاری سکولوں میں نئے کلاس رومز بنانے کا فیصلہ،پنجاب کے 1139 سکولوں میں ابتدائی تعلیم کے ...جولائی 7, 2025زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا فیصلہ
زائرین کیلئے پروازوں میں اضافے اور فیری سروس شروع کرنےکا اعلان، حکومت نے ایران و عراق جانے والے زائرین کے لیے پروازوں ...جولائی 7, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ گرگئے
اوپیک کی طرف سےپیداوارمیں اضافےکےاعلان پرعالمی منڈی میں خام تیل کی کےنرخ گرگئے۔ اوپیک نےیکم اگست سےپیداوارمیں یومیہ 5لاکھ48ہزاربیرل اضافےکا اعلان کیا،جس ...جولائی 7, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















