Day: نومبر 3، 2025
یوٹیوب میں صارفین کیلئے خاموشی سے دلچسپ تبدیلی متعارف
یوٹیوبرز کیلئے خوشخبری ،یوٹیوب میں صارفین کیلئے خاموشی سے دلچسپ تبدیلی کر دی گئی۔ دنیا بھر میں مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ...نومبر 3, 2025ملائیشین حکومت کابڑااقدام:غیر ملکی سرمایہ کاروں کیلئےگولڈن ویزا متعارف
ملائیشین حکومت نے غیر ملکی سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد کیلئے ایک سال کی مدت والا نیا گولڈن ویزا متعارف کروادیا ہے۔ ...نومبر 3, 2025امریکی فیڈرل کاسول ایوی ایشن اتھارٹی کےآڈٹ کافیصلہ
پاکستان سے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی بحالی کے سلسلے میں اہم پیشرفت سامنے آ گئی۔ امریکی فیڈرل نےسول ایوی ایشن ...نومبر 3, 2025نومبر کے مہینے میں کتنی ٹھنڈ ہو گی؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
نومبر کے مہینے میں کتنی ٹھنڈ ہو گی؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں ...نومبر 3, 2025پنجاب میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع
پنجاب حکومت نےصوبے میں دفعہ 144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع کردی۔محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں دفعہ144کےنفاذمیں 8نومبرتک توسیع ...نومبر 3, 2025تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے، مریم ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ تفریح نہ صرف ذہنی تناؤ کم کرتی ہےبلکہ جسمانی اورذہنی صحت کوبھی بہتربناتی ہے۔ تفریح کےعالمی دن پراپنےپیغام ...نومبر 3, 2025ملک میں خشک موسم برقرار، پنجاب میں سموگ بڑھنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں خشک موسم کا سلسلہ جاری رہے گا، جبکہ شمالی اور ...نومبر 3, 2025ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج،پاکستان جنگ بندی پرزور دے گا
ترکیہ میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان جنگ بندی معاہدے پر مکمل عملدرآمد پر زور دے گا۔ ...نومبر 3, 2025ویمنزورلڈکپ:ساؤتھ افریقہ کوشکست،بھارت نےپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنزورلڈکپ کےفائنل میں بھارت نے ساؤتھ افریقہ کو52رنز سے شکست دےکرپہلی بارٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ ممبئی میں ...نومبر 3, 2025پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرٹی ٹوئنٹی سیریز2-1سےجیت لی
پاکستان نےجنوبی افریقہ کوتیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں 4وکٹوں سےشکست دے کر سیریز2-1سےجیت لی۔ لاہورقذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرےاورفیصلہ کن ...نومبر 3, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















