Day: نومبر 4، 2025
لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی، الرٹ جاری
لاہور میں فضائی آلودگی کے معیار کی شرح 500 تک پہنچ گئی۔پنجاب کے بیشتر شہر اس وقت شدید فضائی آلودگی اور سموگ ...نومبر 4, 2025پہلاون ڈے:پاکستان کاجنوبی افریقہ کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تین میچوں کی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کرلیا۔ 17سال بعدفیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کامیلہ ...نومبر 4, 2025صدرآصف زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئے
صدرمملکت آصف علی زرداری تین روزہ سرکاری دورےپرقطرپہنچ گئےجہاں پر حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر قطری حکام اور پاکستان کے سفیر نے اُن ...نومبر 4, 2025سموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنے کا فیصلہ
انتظامیہ نےسموگ کےباعث مارکیٹوں اورریسٹورنٹس کےاوقات کارتبدیل کرنےکافیصلہ کرلیا۔ ضلعی انتظامیہ نےمارکیٹوں ،ریسٹورنٹس اورکیفے کےلئے نئے اوقات کارجاری کردئیےجس کےمطابق پیر سے ...نومبر 4, 2025اکتوبر میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
ملک میں اکتوبرکےمہینے میں مہنگائی وزارت خزانہ کےتخمینے سے زیادہ ریکارڈکی گئی ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ ...نومبر 4, 2025سموگ کب ختم ہو گی،سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
سموگ کب ختم ہو گی؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے بالائی ...نومبر 4, 2025ون ڈےسیریز:پاکستان جنوبی افریقہ کےدر میان پہلامیچ آج کھیلاجائےگا
پاکستان جنوبی افریقہ کےدرمیان ون ڈےسیریزکاپہلامیچ آج کھیلا جائےگا۔ شاہین شاہ آفریدی پہلی مرتبہ ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت ...نومبر 4, 2025فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور پرڈیوسر ڈسٹری بیوٹر چودھری کامران اعجاز انتقال کر گئے۔ انہیں کچھ عرصہ قبل برین ہیمرج ہوا تھا ...نومبر 4, 2025سینیٹ اجلاس آج طلب،ایجنڈاجاری
سینیٹ کےآج ہونےوالےاجلاس کاایجنڈاجاری کردیاگیا۔ ایجنڈےکےمطابق سوالات وجوابات کاسیشن ہوگا،شیری رحمان ماحولیاتی تبدیلی کمیٹی کی رپورٹ پیش کریں گی،پاکستان وائلڈفونااینڈفلورایکٹ میں ترمیمی ...نومبر 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















