Day: نومبر 6، 2025
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا برونائی دارالسلام کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر ...
آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برونائی دارالسلام کا سرکاری دورہ کیا۔انہوں نےبرونائی ...نومبر 6, 2025اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے۔ چیئرمین ...نومبر 6, 2025موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،این ایچ اےکاایم6پرکام شروع کرنےکااعلان
موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،نیشنل ہائی وےاتھارٹی(این ایچ اے)نےایم6پرکام شروع کرنےکااعلان کردیا۔ این ایچ اے نے حیدرآباد تا سکھر موٹروے (M6) کی تعمیر ...نومبر 6, 2025’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت ...نومبر 6, 2025پی آئی اے پر پاکستانیوں کا اعتماد ، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...
باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے )پر پاکستانیوں کا اعتماد بحال، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...نومبر 6, 2025وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرکےپی پر خیبرپختونخواہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم کر دی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرفیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ گورنر ...نومبر 6, 2025پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات
گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو،پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ...نومبر 6, 2025ڈیجیٹل پاکستان کا سفر: گوگل کروم بُک کی پہلی اسمبلی لائن کا افتتاح
ڈیجیٹل پاکستان کے سفرمیں اہم سنگِ میل عبور،پاکستان میں پہلی بار گوگل کروم بُک کی اسمبلی لائن کا افتتاح ڈیجیٹل پاکستان کے ...نومبر 6, 2025اماراتی حکومت کادبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانےکا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور جدید ترین شہر بنانے کیلئے 18 ارب درہم کے ...نومبر 6, 2025کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دئیے
کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دیے، ملٹی نیشنل گرافک ڈیزائن پلیٹ فارم کینوا نے اپنا جدید ...نومبر 6, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















