Day: نومبر 8، 2025
راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ...نومبر 8, 2025آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے،صدرالہام علیوف
آذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےکہاہےکہ آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدرالہام علیوف نےکہاہےکہ تقریب ...نومبر 8, 2025اداکارہ صابرہ سلطانہ کیلئے پنجاب حکومت نے امدادی چیک جاری کردیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف اداکارہ صابرہ سلطانہ کی علالت پر ان کی مالی معاونت کے لیے چیک جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ ...نومبر 8, 2025تیسراون ڈے،جنوبی افریقہ کاپاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
تین میچزکی ون ڈےسیریزکےآخری اورفیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کےخلاف ٹاس جیت کرپہلے بیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم ...نومبر 8, 2025ہانگ کانگ سکسز:پاکستان نےجنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں جگہ بنالی
ہانگ کانگ سکسز کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو5وکٹوں سےشکست دے کرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ سکسز کے ...نومبر 8, 2025ون ڈےسیریز:آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان فیصلہ کن میچ کھیلا جائے گا
ون ڈےسیریزکاتیسرااورآخری میچ آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان کھیلاجائےگا۔ ون ڈےسیریزکافیصلہ کن میچ آج فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، میچ ...نومبر 8, 2025موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات ...نومبر 8, 2025حکومت کا27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ
حکومت نے27ویں آئینی ترمیم کےتحت آئینی عدالت قائم کرنےکافیصلہ کرلیا۔ 27ویں آئینی ترمیم کےاہم نکات سامنےآگئے،جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ذرائع ...نومبر 8, 2025فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ ...نومبر 8, 2025وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دےدی۔ وفاقی کابینہ کااجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقدہوا،وزیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے آذربائیجان ...نومبر 8, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















