Day: نومبر 26، 2025
فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی،نوازشریف
صدرمسلم لیگ(ن) میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ فتنہ و فساد اور جلاؤ گھیراؤ کے ماحول میں کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ مسلم لیگ ...نومبر 26, 2025ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے4کروڑ80لاکھ ڈالرکی اضافی فنانسنگ کی منظوری دےدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کےمطابق فنڈزصوبہ بلوچستان میں پانی سے متعلق ...نومبر 26, 2025ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہونگے،آرڈیننس جاری
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پربھاری جرمانےہوں گے،آرڈیننس جاری کردیاگیا۔ آرڈیننس کےمتن میں کہاگیاکہ اب ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرجرمانہ 2ہزارسے20ہزارروپےتک ...نومبر 26, 2025ٹیکنالوجی کی دوڑ : 2030 میں کونسی چیزیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی؟
ٹیکنالوجی کی دوڑ، 2030 میں کونسی چیزیں ماضی کا حصہ بن جائیں گی ؟ حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ ٹیکنالوجی ...نومبر 26, 2025پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ
تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،پنجاب میں پریکٹیکل امتحان بھی تحریری پرچے کی طرز پر لینے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ ...نومبر 26, 2025فضائی انقلاب برپا : پاکستان میں نئی’’ساؤتھ ایئر‘‘ کا باضابطہ افتتاح
پاکستان کی ہوا بازی کی صنعت میں انقلاب برپا ،اندرون ملک سفر کرنے کے لئے نئی ’ ساؤتھ ایئر ‘کا باضابطہ افتتاح ...نومبر 26, 2025صیہونی رجیم کیخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے، خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صیہونی رجیم کےخلاف پاکستان کی حمایت قابلِ قدر ہے۔ ایران کے قومی سلامتی کونسل کے ...نومبر 26, 2025ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے،سی سی پی
ملک میں 90فیصدسےزیادہ سونےکی تجارت غیررسمی چینلزسےہے۔کمپٹیشن کمیشن پاکستان کی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنےآگئے۔ کمپٹیشن کمیشن پاکستان نے سونےکی مارکیٹ پراسسمنٹ ...نومبر 26, 20254اکتوبراحتجاج کیس:عدالت نےعمرایوب کواشتہاری قراردیدیا
4اکتوبراحتجاج کیس میں عدالت نےسابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کواشتہاری قراردےدیا،پاسپورٹ اورشناختی کارڈ بھی بلاک کرنےکی ہدایت دےدی۔ اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت ...نومبر 26, 2025ضمنی انتخابات میں ناکامی:پی ٹی آئی قیادت پریشان،حکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں
ضمنی انتخابات میں ناکامی پرتحریک انصاف کی قیادت پریشان ہوگئی،پی ٹی آئی نےحکمت عملی تبدیل کرنےکی تیاریاں شروع کردیں۔ ذرائع کےمطابق حالیہ ...نومبر 26, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















