Month: 2025 نومبر
سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
27ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ...نومبر 18, 2025ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام ...نومبر 18, 2025فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے ...نومبر 18, 2025سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ...نومبر 18, 202527ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
27ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی ...نومبر 18, 2025پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم ...نومبر 18, 2025سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، ...نومبر 18, 2025بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے، بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری ...نومبر 18, 2025بورڈ آف پیس میں دنیا کے بااثر رہنما شامل ، مزیداعلانات کئےجائیں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بورڈآف پیس کی سربراہی میں کروں گا،اس میں دنیاکےطاقتوراورقابل احترام رہنماشامل ہیں۔ آنےوالےہفتوں میں مزیداعلانات کئےجائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...نومبر 18, 2025سونی کی مشہور کھلونا گڑیا پر فلم لابوبوجلد بڑی سکرین پرنظر آئے گی
لابوبو (Labubu) گڑیاجلدبڑی سکرین پر جلوہ گر ہو گی، سونی پکچرز نے مشہور کھلونا گڑیا پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر ...نومبر 18, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















