Month: 2025 نومبر
شادی اورمحبت قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں،صباقمر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےکہاہےکہ شادی محبت اور بچے یہ سب قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں۔ اداکارہ صباقمرنےحال ہی ...نومبر 1, 2025بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل
بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی ...نومبر 1, 2025ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ مدمقابل ہونگے
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی ...نومبر 1, 2025کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب
ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب ،یہ ہوائی اڈا ...نومبر 1, 2025دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ
موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ۔ ...نومبر 1, 2025موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی
موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمِ ...نومبر 1, 2025دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر سیریز1 -1سے برابرکرلی
دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سےہرا کر سیریز 1-1سےبرابرکرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان ...نومبر 1, 2025حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات ...نومبر 1, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
















