Month: 2025 نومبر
ٹھنڈ اور خنکی، محکمہ موسمیات کی مزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی
خنکی بڑھ گئی، محکمہ موسمیات نےمزید سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور ...نومبر 15, 2025صدرمملکت نےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے
صدرمملکت آصف علی زرداری نےسپریم کورٹ کےججز،جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ کےاستعفےقبول کرلیے۔ گزشتہ روز دونوں ججوں نے 27ویں ترمیم کے ...نومبر 14, 2025سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل کثرتِ رائے سے ...
سینیٹ نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور پریکٹس اینڈ پروسیجر سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیے۔ اسلام آباد میں چیئرمین یوسف ...نومبر 14, 2025آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی کی وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع
آزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں پیپلزپارٹی نےوزیراعظم کےخلاف تحریک عدم اعتمادجمع کرادی۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نےمشاورت کےبعدوزیراعظم آزادکشمیرکےخلاف تحریک عدم اعتمادپیش ...نومبر 14, 2025آزادکشمیرمیں پیپلزپارٹی نے فیصل راٹھور کووزیراعظم کیلئےنامزدکردیا
پیپلزپارٹی نےآزادکشمیرمیں فیصل راٹھور کووزیراعظم کے طور پر امیدوار نامزد کردیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چودھری یاسین ...نومبر 14, 2025وفاقی آئینی عدالت:6 ججز کی تقرری، 3نےحلف اٹھالیا
وفاقی آئینی عدالت کے چھ ججزمیں سےتین ججز نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےججزکی تقریب حلف برداری ...نومبر 14, 2025جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ :دارالحکومت سیؤل مکمل طورپرجام
جنوبی کوریامیں انٹری ٹیسٹ کے دوران دارالحکومت سیئول کومکمل طورپرجام کردیاگیا پروازیں معطل اور مارکیٹ تاخیر سے کھلی۔ جنوبی کوریا کی حکومت ...نومبر 14, 2025عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سونےکےنرخ گرگئے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ جبکہ سونےکےنرخ گرگئے۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 37سینٹ کےاضافے ...نومبر 14, 2025مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
مسلسل اضافےکےبعدفی تولہ سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی ...نومبر 14, 2025پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کیلئے سرکاری وسائل کےاستعمال پرپابندی لگادی
پشاورہائیکورٹ نےلانگ مارچ کےلئےسرکاری گاڑیوں کےاستعمال پرپابندی لگادی۔ پشاورہائیکورٹ میں ریلیوں،جلسوں اورملین مارچ میں سرکاری مشینری کےاستعمال کےخلاف درخواست پرعدالت نےچارصفحات پرمشتمل ...نومبر 14, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















