Month: 2025 نومبر
موسم میں بڑی تبدیلی: ملک بھر میں خنکی بڑھنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے موسم میں بڑی تبدیلی کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں ...نومبر 14, 2025سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ مستعفی
سپریم کورٹ کےجسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس اطہرمن اللہ نےاپنےعہدوں سےاستعفیٰ دےدیا۔ جسٹس منصورعلی شاہ نےاستعفیٰ صدرمملکت کوبھیج دیا،انہوں نے13صفحات پرمشتمل استعفیٰ لکھا۔ ...نومبر 13, 2025وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے تینوں مسلح افواج کے ایکٹس میں ترامیم کی منظوری دےدی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ ...نومبر 13, 2025طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب:پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری
طب کی دنیامیں ٹیکنالوجی کاانقلاب،پاکستان میں پہلی روبوٹک سرجری مکمل کر لی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکےپمزہسپتال میں پہلی جدید روبوٹک سرجری ...نومبر 13, 2025صدرمملکت آصف زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے
صدرمملکت آصف علی زرداری نے27ویں آئینی ترمیم کےبل پردستخط کردیے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کےدستخط سے27ویں ترمیم باقاعدہ آئین کاحصہ بن گئی۔27ویں ...نومبر 13, 202527ویں آئینی ترمیم کامعاملہ:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نےفل کورٹ اجلاس بلالیا
27ویں آئینی ترمیم پرمشاورت کےلئے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےکل فل کورٹ اجلاس بلالیا۔ ذرائع کےمطابق فل کورٹ اجلاس نمازجمعہ ...نومبر 13, 2025آئی ایم ایف نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےایگزیکٹوبورڈمیٹنگ کےشیڈول کاکیلنڈرجاری کردیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نےپاکستان کیلئے ایگزیکٹوبورڈکااجلاس 8دسمبر کو طلب کرلیا،پاکستان ...نومبر 13, 2025جسٹس صلاح الدین پنہورکاچیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط
جسٹس صلاح الدین پنہورنےبھی چیف جسٹس پاکستان کو27ویں آئینی ترمیم پرخط لکھ دیا۔ جسٹس صلاح الدین پنہورنےخط میں لکھاکہ خاموشی احتیاط نہیں ...نومبر 13, 202527ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم:قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ سےبھی منظور
قومی اسمبلی کےبعدسینیٹ نےبھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضاگیلانی کی ...نومبر 13, 2025سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل فی ...نومبر 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















