Month: 2025 نومبر
3ملکی سیریزمیں شرکت کیلئےزمبابوےکرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
3ملکی سیریزمیں شرکت کے لئے زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کےدارالحکومت اسلام آبادپہنچ گئی۔ زمبابوےکرکٹ ٹیم آج مکمل آرام کرےگی،زمبابوےکرکٹ ٹیم سہ ملکی ...نومبر 13, 2025امریکی تاریخ کاسب سےطویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم
صدرڈونلڈٹرمپ نےفنڈنگ بل پردستخط کردیے،امریکی تاریخ کاسب سے طویل حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ ...نومبر 13, 202527ویں آئینی ترمیم میں توثیق کیلئےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب
27ویں آئینی ترمیم میں توثیق کےلئےوفاقی کابینہ کااجلاس آج طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے،وفاقی ...نومبر 13, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری
عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پر9ویں باروارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت کےجج امجدعلی شاہ نے26نومبراحتجاج ...نومبر 13, 2025آئی سی سی:مینزپلیئررینکنگ جاری ،صائم ایوب کاپہلانمبربرقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نےمینزپلیئررینکنگ جاری کردی ،ٹوئنٹی آل راؤنڈرزمیں پاکستان کےصائم ایوب کاپہلانمبربرقرار، بیٹرزمیں بھارت کےابھیشک شرماپہلی پوزیشن پربراجمان ہیں۔ ...نومبر 13, 2025قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سےمنظور
قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم کو دوتہائی اکثریت سےمنظورکرلیاگیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں قائدمسلم لیگ (ن)میاں محمد ...نومبر 13, 2025سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں،بارش اور برفباری کی پیشگوئی
سردیاں آ گئیں، ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔محکمہ موسمیات نےبارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں ...نومبر 13, 202527ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر ...نومبر 12, 2025ایف بی آران ایکشن:انکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ
ایف بی آران ایکشن،رواں سال فیڈرل بورڈآف ریونیونےانکم ٹیکس گوشواروں کابڑےپیمانےپرآڈٹ کرانےکافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق رواں مالی سال خودکاراورڈیجیٹل نظام سے70سے80لاکھ گوشواروں ...نومبر 12, 2025معروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری،ہسپتال سےڈسچارج
بالی ووڈ کےمعروف اداکاردھرمیندرکی طبیعت میں بہتری آنےپرہسپتال سےڈسچارج کردیاگیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق لیجنڈری اداکاردھرمیندر کے ڈاکٹر پریت صمدانی کا کہنا ہے کہ ...نومبر 12, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















