Month: 2025 نومبر
پاکستان اورافغان طالبان میں مذاکرات کانیادورآج ہوگا
پاکستان اورافغان طالبان رجیم میں مذاکرات کانیادور آج ہوگا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اعلیٰ سفارتی وفدمذاکرات کےلئےاستنبول پہنچ گیا،جنگ بندی ،سرحدی تحفظ اورتجارت ...نومبر 6, 2025ٹرمپ کاپاک بھارت جنگ میں 8طیارےگرائےجانےکادعویٰ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاک بھارت جنگ کےدوران 8طیارےگرائےگئےتھے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرٹرمپ نےمیامی میں اقتصادی کانفرنس سے ...نومبر 6, 2025امریکی صدرٹرمپ کابڑایوٹرن ،ظہران ممدانی کی مددکرنےپرآمادہ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی مدد کرنے پرآمادگی ظاہرکردی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرنےنیویارک کےنومنتخب میئرظہران ممدانی کی ...نومبر 6, 2025دوسراون ڈے:آج پاکستا ن اورجنوبی افریقہ کےدرمیان جوڑپڑےگا
تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں ...نومبر 6, 2025مظفرگڑھ:دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ سج گیا
مظفرگڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کارنگارنگ میلہ چھانگامانگاٹیلےپرسج گیا۔ تفصیلات کےمطابق گاڑیوں کی رجسٹریشن ،ٹیگنگ اورفٹنس ٹیسٹ ہوں گے، کوالیفائنگ راونڈکل ...نومبر 6, 202526نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری،پھروارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں علیمہ خان کی مسلسل غیرحاضری پرعدالت نے آج پھرملزمہ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی ...نومبر 6, 2025سردی آ گئی: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے مسافروں اور سیاحوں کو ...نومبر 6, 202527ویں آئینی ترمیم:جے یو آئی آؤٹ،حکومت نے اے این پی کو ساتھ ملالیا
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گئی۔ جےیوآئی مائنس ہو گئی ،حکومت نے ...نومبر 5, 2025ڈیموکریٹس کی 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی ، ظہران ممدانی میئر نیویارک منتخب
ڈونلڈ ٹرمپ اور ریپبلکنز کو بڑا دھچکا، ڈیموکریٹس نے 3 ریاستوں میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات میں ...نومبر 5, 2025سونےکی قیمت میں مزیدکمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش ...نومبر 5, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















