Day: دسمبر 25، 2025
ملک ہم سب کا سانجھا ہے، اقلیتوں کیساتھ کسی قسم کی زیادتی نہیں ہونے دینگے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ملک ہم سب کا سانجھا ہے، یہاں سب کے حقوق برابر ہیں، اقلیتوں کے ساتھ کسی قسم کی زیادتی ...دسمبر 25, 2025جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ہو، اسے اپنا کام سمیٹ کر گھر جانا ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہم سب مسلمان، سکھ، مسیحی یا ہندو نہیں بلکہ پاکستانی ہیں، جو حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں ناکام ...دسمبر 25, 2025بیلجیئم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کیخلاف مقدمے میں شامل
بیلجیئم نے بین الاقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے نسل کشی کے مقدمے میں شمولیت اختیار کر لی۔ ...دسمبر 25, 2025اپوزیشن اتحاد نےحکومت کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی
تحریک تحفظ آئین پاکستان نےوزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش پر آمادگی ظاہر کر دی،اپوزیشن اتحاد نےمذاکرات میں نئے میثاق کو اشد ضروری قرار ...دسمبر 25, 2025قومی ایئرلائن کی نجکاری: فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی
قومی ایئرلائن کی نجکاری کےمعاملےمیں فوجی فرٹیلائزرنے عارف حبیب کنسورشیم میں شمولیت اختیارکرلی۔ اعلامیہ کےمطابق فوجی فرٹیلائزراور عارف حبیب کنسورشیم کی یہ ...دسمبر 25, 2025سفارتی اورملٹری سطح پرپاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے،خواجہ آصف
وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ سفارتی اورملٹری سطح پرپاکستان کی پذیرائی ہورہی ہے۔ اپنےبیان میں وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہناہےکہ پاکستان نےاپنے ...دسمبر 25, 2025پولیس یونیفارم پہننےپراداکارہ صباقمرکیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرکوپولیس یونیفارم پہن کرشوٹنگ کروانا مہنگاپڑگیا، ادکارہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکردی گئی۔ لاہورکی عدالت ...دسمبر 25, 2025سکیورٹی خدشات کی بنا پرآج بلوچستان میں ٹرین سروس بندرہے گی
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات کےپیش نظرآج ٹرین سروس مکمل طورپر بند رہے گی۔ ریلوےحکام کاکہناہےکہ ناگزیروجوہات کی بناپربلوچستان میں ٹرین کی آمدورفت ...دسمبر 25, 20252025 کے بہترین سمارٹ فونز کون کونسے ہیں؟ فہرست جاری
سال 2025 کے بہترین سمارٹ فونزکون کون سے ہیں؟رواں سال کے ٹاپ سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی۔ جدیداے آئی ...دسمبر 25, 2025پنجاب حکومت کاصوبے بھر میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان
پنجاب حکومت کاصوبےبھر میں آئی ٹی سٹیز بنانے کا اعلان،نئے سال 1،1لاکھ الیکٹرک بائیکس ، لیپ ٹاپ،سکالرشپ کیساتھ سکلڈ نوجوانوں کیلئے پرواز ...دسمبر 25, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















