Year: 2025
صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہے وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ،گورنرفیصل کریم کنڈی
گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نےکہاہےکہ صوبائی حکومت کےہاتھ میں ہےکہ وہ گو رنرراج لگواناچاہتی ہےیانہیں ۔ گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی کاکہناتھاکہ صوبائی حکومت امن ...دسمبر 12, 2025یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ یوکرین جیسےتنازعات تیسری عالمی جنگ تک پہنچ سکتےہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کہنا ہےکہ آرٹیفیشل ...دسمبر 12, 2025پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنےاورپرائےکی پہچان رکھنی ہے،نوازشریف
صدرمسلم لیگ ن نےکہاہےکہ پارٹی اصولوں پرکوئی سمجھوتہ نہیں ،اپنے اور پرائے کی پہچان رکھنی ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصدرمسلم لیگ ن میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ ...دسمبر 12, 2025ورلڈبینک کاپاکستان کیلئے 40کروڑڈالرکاپیکج،رقم پانی اورصفائی کےمنصوبوں پراستعمال ہوگی
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے40کروڑڈالر کےپیکیج کی منظوری دےدی،رقم پانی اور صفائی کے بڑے منصوبوں کےلئے استعمال ہوگی۔ ورلڈبینک کے اعلامیہ کےمطابق ...دسمبر 12, 2025منی بجٹ کےخدشات :پاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا
منی بجٹ کےخدشات کےپیش نظرپاکستان نےآئی ایم ایف کواہم پلان پیش کردیا۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق ٹیکس ہدف پوراکرنےکیلئےپاکستان اضافی ...دسمبر 12, 2025آئی پی ایل کوبڑادھچکا:سٹارکھلاڑیوں کےلیگ چھوڑنےپربرانڈویلیو گرنےلگی
آئی پی ایل کوبڑادھچکا،سٹارکھلاڑیوں کےانڈین پریمیئر لیگ چھوڑنے پر برانڈ ویلیو گرنےلگی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق 2025میں لیگ کی برانڈویلیو20فیصدگرگئی، سٹارکھلاڑیوں کاآئی پی ایل ...دسمبر 12, 2025میلبورن اسٹارزکیلئے دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے، حارث رؤف
پاکستانی باؤلرحارث رؤف نےکہاہےکہ میلبورن اسٹارز کے لیے مکمل دستیاب ہوں، اس سال جیتنے کی کوشش کریں گے۔ میلبورن اسٹارزکےکھلاڑی حارث رؤف ...دسمبر 12, 2025گلگت بلتستان کےانتخابات کیلئے شیڈول جاری
الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے صوبائی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن شیڈول آئین جی بی آرڈر2018اورالیکشن ایکٹ کےتحت جاری کیاگیا۔ ...دسمبر 12, 2025سعودی عرب :مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟
مسجدالحرام اورمسجد ِنبویؐ کو کس نے ڈیزائن کیا؟انتہائی اہم معلومات منظر عام پرآ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شاہ فہد ...دسمبر 12, 2025گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا
گوگل کےصارفین کیلئے خوشخبری ،گوگل میپس کا نیا دلچسپ فیچر متعارف جو صارفین کو ضرور پسند آئے گا۔ گوگل میپس کا استعمال ...دسمبر 12, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















