Year: 2025
عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے
مہنگائی کانیاطوفان آنےکوتیار،عالمی مارکیٹ میں خام تیل اورسونےکےنرخ بڑھ گئے۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ بڑھ کر17.55ڈالرہوگئی،جبکہ ...فروری 14, 2025جن کیساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ جن کےساتھ تجارتی خسارہ ہورہاہےان ممالک پرٹیرف لگائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاباہمی ٹیرف کےاعلان کے بعد میڈیا سے گفتگو ...فروری 14, 2025سپریم کورٹ:6مستقل اور1عارضی جج نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا
سپریم کورٹ میں تعینات نئے 6مستقل اورایک عارضی جج نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نےججزسےحلف ...فروری 14, 2025سہ ملکی سیریز:فائنل میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
سہ ملکی سیریز کےفائنل میچ میں آج پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ سہ ملکی سیریزکافائنل آج کراچی کےنیشنل سٹیڈیم میں ...فروری 14, 2025وزیراعظم شہبازشریف کی ترک صدرسےملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری
وزیراعظم شہبازشریف سے ترک صدررجب طیب اردوان کی ملاقات کامشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ ترک صدررجب طیب ا ردوان 2روزہ دورہ مکمل کرکےگزشتہ ...فروری 14, 2025مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا،اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ مجھےکسی کاکوئی خط نہیں ملا، اگرملاتووزیراعظم کوبھجوادوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ...فروری 13, 2025پاکستان ،ترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط
پاکستان اورترکیہ کےدرمیان24معاہدوں کی یادداشتوں پردستخط ہوگئے۔ پاکستان اورترکیہ کےدرمیان مختلف معاہدوں اورمفاہمتی یادداشتوں پردستخط کی تقریب اسلام آبادمیں منعقدہوئی جس میں ...فروری 13, 2025اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟جسٹس جمال
سویلینزکےملٹری ٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ اصل سوال موجودہ نظام کےتحت سویلینزکاکورٹ مارشل ہوسکتایانہیں؟ فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےخلاف ...فروری 13, 2025اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صاحبہ نےکامیاب شادی کارازبتادیا۔ اداکارہ صاحبہ نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی کےشومیں بطورمہمان شرکت کی ...فروری 13, 2025ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،آئی سی سی ان ایکشن
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نےپاکستان کےتین کھلاڑیوں کوجرمانہ کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ...فروری 13, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©