Day: جنوری 15، 2026
ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر، وزیراعظم
وزیراعظم محمدشہبازشریف نےکہاہےکہ ریلوے کو عالمی معیار کا ادارہ بنانے کیلئے انقلابی اقدامات ناگزیر ہیں۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف کی زیرصدارت نجی شعبے کے ...جنوری 15, 2026جوڈیشل کمیشن اجلاس، لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکی منظوری
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کومستقل کرنےکےحوالےسےمنظوری دیدی گئی جبکہ ایک جج مستقل نہ ہو سکا اور ...جنوری 15, 2026ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرم نےکہاہےکہ ایران نےپھانسیاں بندنہ کیں توایکشن لینےپرمجبورہونگے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں ...جنوری 15, 2026ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی،ایران
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ ہماری لڑائی مظاہرین سے نہیں دہشت گردوں سے تھی۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ...جنوری 15, 2026لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول
لوکل گورنمنٹ آرڈیننس سےمتعلق وزارت داخلہ کاخط الیکشن کمیشن کوموصول ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق وزارت داخلہ نےاسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنےکیلئےالیکشن کمیشن ...جنوری 15, 2026سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئےباقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری
مقابلے کا امتحان دینے والے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، سی ایس ایس 2026 کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ جاری۔ سی ایس ...جنوری 15, 2026محکمہ داخلہ پنجاب کاپتنگ بازی کےقانون پرسختی سے عملدرآمدکرانےکااعلان
محکمہ داخلہ پنجاب نےپتنگ بازی کےقانون پرعملدرآمدکرانےکیلئےسخت ہدایات جاری کردیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے 2026 میں پتنگ بازی کے خونی کھیل کے ...جنوری 15, 2026زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ
حکومت نےکراچی کے قریب زیارت حسن شاہ جزیرے کو ایکو ٹورازم حب بنانے کا فیصلہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری ...جنوری 15, 2026سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں ...جنوری 15, 2026تحریک انصاف کاآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان
پاکستان تحریک انصاف نےآٹھ فروری کوشٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کردیا۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی جانب سے ایک اہم سرکلر ...جنوری 15, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















