Day: جنوری 22، 2026
قومی سول اعزازات اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
قومی سول اعزازات اور ان سے وابستہ مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 21 قومی ...جنوری 22, 2026آٹھ فروری احتجاج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایک بار پھر پنجاب کا رخ
آٹھ فروری کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بار پھر پنجاب کا رخ کرنے کا ...جنوری 22, 2026بنگلہ دیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، بی سی بی کا فیصلہ برقرار
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا ...جنوری 22, 2026پنجاب میں جاری ترقی عوام کیلئے فائدہ مند،صباقمرمریم نوازکی معترف
پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمر بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے کاموں کی معترف نکلیں،انہوں نےکہاکہ پنجاب میں جاری ترقی عوام ...جنوری 22, 2026بابراعظم کا بگ بیش لیگ میں سفر تمام،پی سی بی نے واپس بلا لیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے بابراعظم کو وطن واپس بلا لیا جس کی وجہ سے وہ بگ بیش ...جنوری 22, 2026چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا
جنگ کا پانسہ بدل گیا،چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا۔ مستقبل کی جنگوں میں ڈرون کا خوف ...جنوری 22, 2026نئی ٹیکنالوجی :برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار
ٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت،برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار۔انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل ...جنوری 22, 2026بلوچستان: محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل
بلوچستان میں محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ ...جنوری 22, 2026پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی
پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی۔ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کے بعد ماہرین نے ...جنوری 22, 2026صدرمملکت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا
صدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ...جنوری 22, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















