Month: 2026 جنوری
پہلاٹی ٹوئنٹی:پاکستان کاآسٹریلیاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
پہلےٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین ...جنوری 29, 2026کم عمرڈرائیورزکی مشکل آسان:حکومت کا جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف کرانے کا فیصلہ
کم عمرڈرائیورزکی بڑی مشکل آسان ہو گئی۔پنجاب حکومت نے صوبے میں 16 سال کی عمر کے بچوں کو موٹر سائیکل چلانے کی ...جنوری 29, 2026دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی:انڈونیشیا،پرتگال میں مختلف حادثات میں 43افراد ہلاک
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی نے انسانی زندگی متاثر کر دی ہے۔ امریکہ میں شدید برفباری، پرتگال میں طوفان اور انڈونیشیا میں ...جنوری 29, 2026بسنت فیسٹیول کیلئےضابطہ اخلاق جاری
ڈپٹی کمشنرلاہورنےبسنت فیسٹیول کےلئےضابطہ اخلاق جاری کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر لاہور نےشہریوں کے تحفظ کے لیے 6 ...جنوری 29, 2026یکم فروری سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان
یکم فروری سےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ...جنوری 29, 2026ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہونگے
ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورآسٹریلیاآج مدمقابل ہوں گے۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن ...جنوری 29, 2026ایپل نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کرائے گا
آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری ، ایپل اپنا نوتزئین شدہ سری اسسٹنٹ آئندہ ماہ متعارف کروائے گا۔ ایک نئی اور تازہ ...جنوری 29, 2026سردی ابھی گئی نہیں:مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
ٹھنڈ ابھی گئی نہیں،سردی ابھی باقی ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، پنجاب،بلوچستان ،کشمیر ...جنوری 29, 2026حکومت کی جانب سےگانوں پرپابندی عدالت میں چیلنج
حکومت پنجاب کی جانب سے گانوں کی پابندی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست پی ٹی آئی رہنما ...جنوری 28, 2026ایران نےامریکاکومذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےایران امریکامذاکرات کی درخواست کی تردیدکردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ حالیہ دنوں میں میرےاورونکوف کےدرمیان ...جنوری 28, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















