Month: 2026 جنوری
محکمہ موسمیات کی بارش ، برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی
مزید بارشیں،برفباری،محکمہ موسمیات نے بارش اور برفباری کے ایک اور سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں اور ...جنوری 30, 2026بھاٹی گیٹ واقعہ:پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران گرفتار
بھاٹی گیٹ واقعہ میں پراجیکٹ منیجرسمیت5افسران کوگرفتارکرلیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق بدھ کی شب لاہورکےعلاقہ بھاٹی میں 24 سالہ سعدیہ اور10ماہ کی ردافاطمہ مین ...جنوری 30, 2026مسلح افواج وطن کادفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں،فیلڈمارشل سیدعاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر نے کہا ہےکہ مسلح افواج وطن کا دفاع کرنےکیلئےہمہ وقت تیارہیں۔ پاک فوج کےشعبہ ...جنوری 29, 2026پمزہسپتال میں عمران خان کی آنکھوں کامعائنہ:عطاتارڑکی تصدیق
وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےتصدیق کرتےہوئے بتایاکےعمران خان کی آنکھوں کامعائنہ پمزہسپتال میں کیاگیا۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئےوفاقی ...جنوری 29, 2026مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےاچھی،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےاچھی،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں48پیسے کمی کاامکان ہے۔دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی مد میں ...جنوری 29, 2026عمران خان کی خرابی صحت کوچھپاناطبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے،سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی نےکہاہےکہ عمران خان کی خرابی صحت کو چھپانا طبی دہشتگردی اورمیڈیکل ٹیرارزم ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ میرے ...جنوری 29, 2026لاہور:مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،وزیراعلیٰ کاانتظامیہ کیخلاف سخت ایکشن کاحکم
داتادربارکےقریب مین ہول میں گرکرماں بیٹی جاں بحق،واقعہ پروزیراعلیٰ مریم نوازنےانتظامیہ کےخلاف سخت ایکشن لینےکاحکم دےدیا۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ رات کولاہورکےعلاقہ آؤٹ ...جنوری 29, 2026ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟
ڈومز ڈے کلاک کا نیا وقت جاری؛ دنیا تباہی سے کتنی دُور ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ غیر منافع بخش ادارے ...جنوری 29, 2026صارفین کیلئے خوشخبری :گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف
گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ انجن میں مزید اے آئی فیچرز متعارف کروادئیےگئے۔ گوگل کی خواہش ہے کہ آپ اس کے آئیکونک ...جنوری 29, 2026جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ،صارفین کی کڑی تنقید
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نے شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ کروایا،جس پرسوشل میڈیاصارفین کی جانب سے تنقیدجاری ہے۔ اداکارہ جویریہ ...جنوری 29, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















