Month: 2026 جنوری
نیوزی لینڈنے ٹی 20ورلڈکپ کیلئےاسکواڈکااعلان کردیا
نیوزی لینڈنےمچل سینٹزکی قیادت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےاسکواڈکااعلان کردیا۔ فاسٹ بولرجیکب ڈفی کوپہلی بارورلڈکپ کاحصہ بنایاگیاجبکہ کائل جیمسین پیس باؤلنگ ریزروکےطورپرٹیم ...جنوری 7, 2026شراب واسلحہ برآمدگی کیس:مسلسل عدم پیشی پرعلی امین گنڈاپوراشتہاری قرار
شراب واسلحہ برآمدگی کیس میں مسلسل عدم پیشی پرعدالت نےعلی امین گنڈاپوراشتہاری قراردےدیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے جوڈیشل مجسٹریٹ مبشرحسن ...جنوری 7, 202626نومبراحتجاج کیس:علیمہ خان کےایک بارپھروارنٹ گرفتاری جاری
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کےقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت میں علیمہ خان سمیت11ملزمان کیخلاف ...جنوری 7, 2026نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کا فیصلہ
حکومت نےنئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹرکیلئےسپرٹیکس کی شرح میں کمی کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف کےاسٹرکچرل بینچ مارک کےمطابق ...جنوری 7, 2026امریکاکی کارروائی:کیوبااوروینزویلاکےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ،نام جاری
امریکاکی کارروائی کےدوران کیوبااوروینزویلاکےکتنےاعلیٰ فوجی افسران ہلاک ہوئے،نام جاری کردئیےگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ ہفتےامریکی حملےمیں کیوبا اور وینزویلا ...جنوری 7, 2026حکومت کاگیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان
عوام کیلئےخوشخبری ، حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اگلے 6 ماہ تک کوئی اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر ...جنوری 7, 2026بول آئینے بول مجھے بتا، صحت کے مستقبل کے بارے میں بتانے والا آئینہ تیار
بول آئینے بول مجھے بتا، بچپن میں کہانیوں میں شاید آپ نے ایسے جادوئی آئینے کے بارے میں پڑھا ہو جو مستقبل ...جنوری 7, 2026پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کی بیٹی کسی سے کم نہیں،وہ اپنی صلاحیت سے صوبے کی قسمت بدل دے گی۔ لاہور میں ...جنوری 7, 2026واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی بڑھانے کیلئے 8 اہم فیچرز متعارف کروادیےگئے۔ دنیا بھر میں اربوں ...جنوری 7, 2026بانی پی ٹی آئی سےاہلیہ کی ملاقات :دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی
بانی پی ٹی آئی عمران خان سےاہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروادی گئی،دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع ...جنوری 7, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















