Month: 2026 جنوری
بھارت میں طیارہ گر کر تباہ، نائب وزیراعلیٰ مہاراشٹرا سمیت 6 افراد ہلاک
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں طیارے کی کریش لینڈنگ کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ متعلقہ اداروں ...جنوری 28, 2026بسنت سےقبل اندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق والڈسٹی کی رپورٹ عدالت میں جمع
بسنت سےقبل والڈسٹی اتھارٹی نےاندرون لاہورخطرناک عمارتوں سےمتعلق رپورٹ لاہورہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ بسنت سےقبل والڈسٹی لاہورمیں خستہ حال عمارتوں کاسروےمکمل کرلیاگیا،پتنگ ...جنوری 28, 2026صدرآصف زرداری کی شیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات:فریقین کاپائیدارترقی کاعزم
صدرمملکت آصف علی زرداری کی یواےای کےصدرشیخ محمدبن زیدالنہیان سےملاقات،دونوں رہنماؤں نےامن ،استحکام اورپائیدارترقی کےفروغ کےعزم کااعادہ کیا۔ صدر آصف علی زرداری ...جنوری 28, 2026پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز:آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا
پاک آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے آسڑیلوی ا سکواڈ لاہور پہنچ گیا ۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی ...جنوری 28, 2026پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا:مختلف التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل
پنجاب اسمبلی کااجلاس آج ہوگا،مختلف محکموں سےمتعلق التواتحریکیں ایجنڈےمیں شامل کرلی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق پنجاب اسمبلی کااجلاس آج دوپہر2بجےہوگا،ہاؤسنگ اوراربن ڈویلپمنٹ سے ...جنوری 28, 2026سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی،ولی عہد کی ایرانی صدر کو ...
ولی عہدمحمدبن سلمان نےایرانی صدرمسعودپزشکیان کویقین دہانی کراتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب کی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ...جنوری 28, 2026عمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسز:عدالت نےداخل دفتر کردیئے
عدالت نےعمران خان کیخلاف حقیقی آزادی مارچ کے2کیسزداخل دفتر کردیئے۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کےجوڈیشل مجسٹریٹ اظہر ندیم نےعمران خان ...جنوری 28, 2026پی ایس ایل 11:کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریزکااعلان کردیاگیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی پانچ کیٹیگریز کا اعلان کردیاگیا۔ تفصیلات کےمطابق 89 مقامی کھلاڑیوں کو ...جنوری 28, 2026سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی:مزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نےمیدانوں میں سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی،پہاڑوں پرمزید برفباری اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے ...جنوری 28, 2026وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
وفاقی آئینی عدالت نےانکم ٹیکس کاسیکشن 4بی بحال کرتےہوئےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...جنوری 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















