Month: 2026 جنوری
وفاقی آئینی عدالت نےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا
وفاقی آئینی عدالت نےانکم ٹیکس کاسیکشن 4بی بحال کرتےہوئےسپرٹیکس کودرست قراردےدیا۔ چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی ...جنوری 27, 2026انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس:پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےمات دیدی
انڈر 19 ورلڈکپ سُپر سکس مرحلےمیں پاکستان نےنیوزی لینڈکو8وکٹوں سےشکست دےدی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ پاکستان نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا،نیوزی ...جنوری 27, 2026میمزبنانا ہوا آسان :گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف
گوگل کے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،اب میمزبنانا ہوامزید آسان ،گوگل فوٹوز پر صارفین کیلئے دلچسپ تفریحی فیچر متعارف،گوگل کی مشہور فوٹو سٹوریج ...جنوری 27, 2026دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن
دھاتی ڈوروپتنگ بازی کیخلاف پنجاب پولیس صوبہ بھرمیں ان ایکشن ہوگئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورنےکہاہےکہ پتنگ بازی ہرگزقابل برداشت نہیں اورقانون ...جنوری 27, 2026پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57فیصدپانی کی بچت ہوئی،عالمی بینک رپورٹ
عالمی بینک نےرپورٹ میں کہاہےکہ پنجاب میں جدیدآبپاشی منصوبےسے57 فیصدپانی کی بچت ہوئی۔ عالمی بینک نے جنوبی ایشیامیں ترقی کےموضوع پررپورٹ جاری ...جنوری 27, 2026چینی صدرکی فن لینڈکےوزیراعظم سےملاقات:توانائی کی منتقلی،زراعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
چین کے صدر شی جن پنگ نے فن لینڈ کے وزیراعظم پیٹری اورپوسے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے توانائی کی منتقلی، سرکلر اکانومی، ...جنوری 27, 2026پی ایس ایل11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)11میں پلیئرزکی آکشن 11 فروری کو ہوگی۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین اپنےپسندیدہ ...جنوری 27, 2026پی ٹی اےنےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے6ماہ سےغیرفعال موبائل سمزکی بندش کےبارےمیں خبردارکردیا۔ پی ٹی اےکےمطابق ٹیلی کام آپریٹرزکو6ماہ سےاستعمال نہ کی ...جنوری 27, 2026طلبا کیلئے مثال:15 سالہ نوجوان نے پی ایچ ڈی کر کے نئی تاریخ رقم کر ...
طلبا کیلئے نئی مثال قائم،بیلجیئم کے 15 سالہ طالبعلم لورینٹ سائمنز نے کوانٹم فزکس میں پی ایچ ڈی مکمل کر کے دنیا ...جنوری 27, 2026پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکیلئےتیاریاں جاری
شائقین کرکٹ کےلئےاچھی خبر،پاکستان آسٹریلیاٹی ٹوئنٹی سیریزکےلئےتیاریاں عروج پرہیں۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کرکٹ کامیلہ سجنےکوتیار،چوکوں اورچھکوں کی ہوگی بہار،شائقین شاہینوں اور کینگروزکوایکشن ...جنوری 27, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















